"تولیدی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
* یہ مضمون بالعموم [[حیات|جانداروں]] اور بالخصوص [[انسان]] کے تولیدی نظام (reproductive system) کے بارے میں ہے۔ تولیدی نظام، جاندار [[نامیہ|نامیوں (organisms)]] میں اپنی نسل کو برقرار رکھنے کے لیے پایا جانے والا ایک نظام ہے جو تولیدی [[عُضو|اعضاء]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ ان تولیدی اعضاء سے دیگر افعال لیے جانے کے ساتھ ساتھ سب سے اہم کام یہ لیا جاتا ہے کہ ان سے تولیدی [[خلیہ|خلیات]] یا reproductive cells پیدا کیے جاتے ہیں جو [[عرس|عرس (gamete)]] کہلاتے ہیں۔ تولیدی اعضاء میں بننے والے یہ اعراس (عرس یعنی gamete کی جمع) ظاہر ہے کہ بنیادی طور پر دو ہی اقسام کے ہوتے ہیں ایک وہ جو [[مادہ (جاندار)|مادہ (female)]] کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں اور انکو [[بیضہ|بیضہ (ova)]] کہا جاتا ہے جبکہ دوسرے وہ جو [[نر|نر (male)]] کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں جنکو [[نطفہ|نطفہ (sperm)]] کہا جاتا ہے۔ پھر جب [[بالغ]] جاندار (مادہ اور نر) میں اعراس (یعنی تولیدی خلیات) بن جاتے ہیں تو اس کے بعد نر اور مادہ کے [[جماع|جماع (intercourse)]] کرنے پر نر کا نطفہ، مادہ کے بیضہ سے مل جاتا ہے اور اس طرح ان دو [[خلیہ|خلیات]] کے ملاپ سے ایک نیا خلیہ بنتا ہے جسے [[لاقحہ|لاقحہ (Zygote)]] کہا جاتا ہے اور یہی نیا بننے والا خلیہ [[رحم]] میں پرورش پاکر اس جاندار کا (جس نے جماع کی ہو) ایک نیا بچہ بنا دیتا ہے۔{{زمرہ کومنز|Reproductive system}}
* یہ مضمون بالعموم [[حیات|جانداروں]] اور بالخصوص [[انسان]] کے تولیدی نظام (reproductive system) کے بارے میں ہے۔ تولیدی نظام، جاندار [[نامیہ|نامیوں (organisms)]] میں اپنی نسل کو برقرار رکھنے کے لیے پایا جانے والا ایک نظام ہے جو تولیدی [[عُضو|اعضاء]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ ان تولیدی اعضاء سے دیگر افعال لیے جانے کے ساتھ ساتھ سب سے اہم کام یہ لیا جاتا ہے کہ ان سے تولیدی [[خلیہ|خلیات]] یا reproductive cells پیدا کیے جاتے ہیں جو عرس (gamete) کہلاتے ہیں۔ تولیدی اعضاء میں بننے والے یہ اعراس (عرس یعنی gamete کی جمع) ظاہر ہے کہ بنیادی طور پر دو ہی اقسام کے ہوتے ہیں ایک وہ جو [[مادہ (جاندار)|مادہ (female)]] کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں اور انکو [[بیضہ|بیضہ (ova)]] کہا جاتا ہے جبکہ دوسرے وہ جو [[نر|نر (male)]] کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں جنکو [[نطفہ|نطفہ (sperm)]] کہا جاتا ہے۔ پھر جب [[بالغ]] جاندار (مادہ اور نر) میں اعراس (یعنی تولیدی خلیات) بن جاتے ہیں تو اس کے بعد نر اور مادہ کے [[جماع|جماع (intercourse)]] کرنے پر نر کا نطفہ، مادہ کے بیضہ سے مل جاتا ہے اور اس طرح ان دو [[خلیہ|خلیات]] کے ملاپ سے ایک نیا خلیہ بنتا ہے جسے [[لاقحہ|لاقحہ (Zygote)]] کہا جاتا ہے اور یہی نیا بننے والا خلیہ [[رحم]] میں پرورش پاکر اس جاندار کا (جس نے جماع کی ہو) ایک نیا بچہ بنا دیتا ہے۔{{زمرہ کومنز|Reproductive system}}


[[زمرہ:تولیدی نظام]]
[[زمرہ:تولیدی نظام]]

نسخہ بمطابق 12:44، 7 دسمبر 2019ء

  • یہ مضمون بالعموم جانداروں اور بالخصوص انسان کے تولیدی نظام (reproductive system) کے بارے میں ہے۔ تولیدی نظام، جاندار نامیوں (organisms) میں اپنی نسل کو برقرار رکھنے کے لیے پایا جانے والا ایک نظام ہے جو تولیدی اعضاء پر مشتمل ہوتا ہے۔ ان تولیدی اعضاء سے دیگر افعال لیے جانے کے ساتھ ساتھ سب سے اہم کام یہ لیا جاتا ہے کہ ان سے تولیدی خلیات یا reproductive cells پیدا کیے جاتے ہیں جو عرس (gamete) کہلاتے ہیں۔ تولیدی اعضاء میں بننے والے یہ اعراس (عرس یعنی gamete کی جمع) ظاہر ہے کہ بنیادی طور پر دو ہی اقسام کے ہوتے ہیں ایک وہ جو مادہ (female) کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں اور انکو بیضہ (ova) کہا جاتا ہے جبکہ دوسرے وہ جو نر (male) کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں جنکو نطفہ (sperm) کہا جاتا ہے۔ پھر جب بالغ جاندار (مادہ اور نر) میں اعراس (یعنی تولیدی خلیات) بن جاتے ہیں تو اس کے بعد نر اور مادہ کے جماع (intercourse) کرنے پر نر کا نطفہ، مادہ کے بیضہ سے مل جاتا ہے اور اس طرح ان دو خلیات کے ملاپ سے ایک نیا خلیہ بنتا ہے جسے لاقحہ (Zygote) کہا جاتا ہے اور یہی نیا بننے والا خلیہ رحم میں پرورش پاکر اس جاندار کا (جس نے جماع کی ہو) ایک نیا بچہ بنا دیتا ہے۔