"بدعنوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:قانونی نظام کا غلط استعمال |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
[[زمرہ:قانونی نظام کا غلط استعمال]] |
[[زمرہ:قانونی نظام کا غلط استعمال]] |
||
[[زمرہ:گناہ]] |
[[زمرہ:گناہ]] |
||
[[زمرہ:فریب کاری]] |
نسخہ بمطابق 09:50، 21 دسمبر 2019ء
فلسفیانہ، مذہبی یا اخلاقی بات چیت میں بدعنوانی روحانی یا اخلاقی نجاست یا کمال مطلوب (ideal) سے انحراف ہے - معیشت میں بدعنوانی ایسی خدمات یا مواد کا حصول جس کا وصول کنندہ قانونی طور پر حقدار نہیں - بدعنوانی کو رشوت، کک بیک (خُفيَہ مُعاہِدے کے تحَت تھوڑی رَقَم لوٹا دينے کا عمَل kickback) یا مشرق وسطی میں بخشیش بھی کہا جا سکتا ہے - حکومت میں یہ ایک منتخب نمائندے کے قومی یا عوامی فیصلے کی بجائے اپنے ذاتی یا پارٹی کے نظریاتی عقائد کے مطابق فیصلے ہیں -
حلقہ عمل
سیاست
سیاسی بدعنوانی عوامی طاقت، وسائل یا منصب کا غلط استعمال ہے یا منتخب حکومت کے حکام کی طرف سے ذاتی مفاد کے لیے وسائل-
پاسبان (police)
پولیس کی بدعنوانی پولیس کے مالی فوائد حاصل کرنے کے لیے قانون کی خلاف ورزی یا قانون کا غلط استعمال ہے -
فلسفہ
فلسفیانہ بات چیت میں بدعنوانی جسمانی دنیا میں ایک خراب مظہر کے ساتھ ایک خالص روحانی خرابی کی شکل لیتی ہے -