"سرخ خونی خلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0
سطر 21: سطر 21:
[[زمرہ:خون کے خلیات]]
[[زمرہ:خون کے خلیات]]
[[زمرہ:دمیات]]
[[زمرہ:دمیات]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 11:31، 21 دسمبر 2019ء

سرخ خونی خلیات (حمریات یعنی erythrocytes) کی ایک تصویر۔
چند اہم الفاظ

حمر
حمر
حمریہ
حمریات

erythro
سرخ
erythrocyte
erythrocytes

سرخ خونی خلیات (red blood cells) خون میں پائے جانے والے ایسے خلیات ہوتے ہیں کہ جن میں سرخ مادہ جسے hemoglobin کہا جاتا ہے موجود ہوتا ہے اور اسی مادے کی وجہ سے انکی رنگت سرخ نظر آتی ہے؛ طب و حکمت میں ان خلیات کو حمریہ (erythrocyte) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سرخ خلیات، تعداد میں خون میں پائے جانے والے دیگر اقسام کے خلیات میں سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔ ایک سرخ خلیہ جب اپنی بالغ حالت میں آجاتا ہے تو اس کی شکل ایک ایسی قرص سے مماثل نظر آتی ہے کہ جس میں دونوں اطراف کی سطحیں دبی ہوئی یا معقر (concave) ہوتی ہیں۔ خون کے بالغ سرخ خلیات میں مرکزہ (nucleus) ناپید ہوتا ہے اور انکا بنیادی کام قلب کی حرکات مضخت (pump) کے باعث پیدا ہونے والے دوران خون کے ذریعہ آکسیجن کو تمام جسم میں پہنچانا ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے