"آتشی چٹان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
[[زمرہ:آتشی چٹانیں]] |
[[زمرہ:آتشی چٹانیں]] |
||
[[زمرہ:آتشی صخریات]] |
[[زمرہ:آتشی صخریات]] |
||
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]] |
نسخہ بمطابق 17:03، 21 دسمبر 2019ء
آتشی چٹان دراصل وہ چٹانیں کہلاتی ہیں جو زیر زمین لاوے کے سطح زمین پر ابلنے اور سرد ہونے یا زیر زمین شگافوں میں سرد ہو جانے سے بنتی ہیں۔ چٹانوں میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا کے مطابق ان کی متعدد قسمیں ہوتی ہیں جن میں گرینائٹ، بسالٹ اور ڈولے مائٹ انتہائی معروف ہیں۔[1] آتش فشاں پھٹنے پر زمین کے اندر پگھلی چٹانوں کا سیال اور سطح زمین پر لاوا سرد ہو کر ٹھوس شکل اختیار کر لیتا ہے، یہی ٹھوس شکلیں آتشی چٹان کہلاتی ہیں۔
آتشی چٹانیں زمین کے اندرونی حصے میں پائے جانے والے مادوں سے تیار ہوتی ہیں، اس لیے انھیں بنیادی چٹانیں بھی کہا جاتا ہے۔ اکثر آتشی چٹانیں سخت، یک جان اور بھاری ہوتی ہیں اور ان میں رکازات نہیں پائے جاتے۔[2]
حوالہ جات
بیرونی روابط
- USGS Igneous Rocks
- Igneous rock classification flowchart
- Igneous Rocks Tour, an introduction to Igneous Rocks
- The IUGS systematics of igneous rocks
ویکی ذخائر پر آتشی چٹان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |