"فونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: درستی ربط از شمارِندہ > کمپیوٹر (بدرخواست صارف:محمد شعیب) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
⚫ | |||
{{تبدیلی|خط اور font}} |
|||
⚫ | |||
<big><big>رسمِ خط</big> یا </big> <big>رسم الخط</big> |
|||
⚫ | |||
رسم الخط اور [[خطات]] کو لگ اکثر یکساں سمجھتے ہیں حالانکہ دونوں میں بہت فرق ہے۔(مزید: [[خطات]])۔ |
|||
⚫ | [[ |
||
* '' [[ترسیمہ]] ؛ اصل میں تمام [[حرف|حروف]]، [[اعراب]] و [[عدد|اعداد]] سمیت کل [[محرف|محارف]] کے مجموعے کو کہا جاتا ہے'' |
|||
تو چونکہ مذکورہ بالا جملے کی مثال میں تمام کی تمام تحریر ایک ہی خط [[نسخ]] میں ہے اور اس کی جسامت بھی ایک ہی جیسی (قریبا 12 [[نقاط (حرف)|نقاط]]) ہے اور انکا انداز بھی ایک جیسا یعنی [[مائلہ|مائلہ (italic)]] ہے لہذا کہا جاسکتا ہے کہ یہ [[اردو]] کا ایک مخصوص فونٹ یا font ہے۔ فونٹ کی مندرجہ بالا تعاریف کا لب لباب یہ ہے کہ فونٹ ایسی [[خطاطی]] کو کہا جاتا ہے کہ جس میں موجود تمام تر [[ترسیمہ|ترسیمات]] آپس میں ہر لحاظ سے ہم آہنگ اور یکساں ہوں ؛ بات مزید واضح کرنے کی خاطر اگر اوپر دیے گئے فونٹ کے مثالی جملے کو یوں لکھا جائے کہ |
|||
* ''[[ترسیمہ]] ؛<font face="tahoma"> اصل میں تمام </font> [[حرف|حروف]]، [[اعراب]] و [[عدد|اعداد]] سمیت کل [[محرف|محارف]] کے <font face="times new roman">مجموعے کو </font>کہا جاتا ہے'' |
|||
تو جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ بالا عبارت میں ---- اصل میں تمام ---- اور ---- مجموعے کو ---- کے الفاظ اپنے انداز میں جملے کی دیگر عبارت سے الگ انداز کے ہیں اور ان میں شامل "اصل میں تمام" کے الفاظ کی جسامت بھی کچھ بڑی سی محسوس ہوتی ہے لہذا اسے ایک فونٹ نہیں کہا جاسکتا بلکہ یہ دراصل تین مختلف [[نویسہ|نویسات]] پر مشتمل ایک عبارت بن جاتی ہے۔ گویا کہا جاسکتا ہے کہ ایک نویسے کے تمام الفاظ و ترسیمات، یکساں [[کمپیوٹر|شمارندی]] رموز استعمال کرتے ہوئے ایک جیسے نظر آتے ہیں۔ |
|||
== وجہ تسمیہ == |
|||
فونٹ کا لفظ نویس سے ماخوذ ہے جس کے معنی لغتی اعتبار سے letter کے ہوتے ہیں۔ چونکہ font بھی اپنے عام ترین مفہوم میں letter سے قریب ہی آجاتا ہے اس لیے اس کے لیے نویس سے فونٹ کی اصطلاح اختیار کی جاتی ہے۔ فونٹ کا لفظ گو کہ نویس کی مؤنث سا معلوم ہوتا ہے لیکن (موجودہ معلومات کی حد تک) یہ [[فارسی]] اور [[اردو]] میں سے کسی بھی زبان کی لغت میں نویس کی مؤنث کے طور پر درج نہیں پایا گیا؛ مزید یہ کہ نویس اگر writer کے معنوں میں کسی مؤنث کے لیے اختیار کرنا ہی پڑجائے تو اس بلاتفریق مؤنث و مذکر ---- نویس ---- ہی لکھا جاسکتا ہے اور کوئی ابہام پیدا نہیں ہوتا۔ font کے لیے خط کا لفظ بھی آجاتا ہے لیکن خط اصل میں اپنے مفہوم کے اعتبار سے انداز{{زیر}} تحریر سے زیادہ قریب ہے اور اسی وجہ سے اس سے [[خطاطی]] اور [[خطاط]] جیسے الفاظ بھی اردو میں ماخوذ کیے جاتے ہیں؛ خط اردو ویکیپیڈیا پر type کے لیے بھی استعمال کیا گیا ہے۔ font گو کہ اپنے مفہوم میں صرف letters یا [[حرف|حروف]] ہی نہیں بلکہ متعلقہ زبان کے تمام تر [[محرف|محارف]] پر مشتمل ہوتا ہے لیکن اردو میں چونکہ فونٹ کسی اور مفہوم میں نہیں آتا اس لیے اسے font کا مفہوم ادا کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے یعنی فونٹ سے font کے معنوں میں مراد ان تمام اشکال و [[ترسیمہ|ترسیمات]] کی ہوتی ہے کہ جن کو زبان کو تحریری شکل دینے کے لیے یکسانی اور ہم آہنگی کے ساتھ لکھا گیا ہو یا انکی نویس نگاری کی گئی ہو۔ |
|||
== موجودہ نقطۂ نظر == |
== موجودہ نقطۂ نظر == |
||
فونٹ کا موجودہ تصور [[کمپیوٹر |
فونٹ کا موجودہ تصور [[کمپیوٹر سائنس]] میں فونٹس کی تیاری و استعمال کے روایتی تصور سے تھوڑا مختلف انداز اختیار کرچکا ہے۔ کمپیوٹر کی مدد سے چونکہ کسی بھی ایک خط کو بلا اس کے لیے نئے سانچے تیار کیے، اسے ترچھی شکل میں بھی ظاہر کر سکتا ہے اور اس کی جسامت بھی چھوٹی بڑی کی جاسکتی ہے اور اس تمام صورت حال کے دوران میں چونکہ نئے سانچوں کی تیاری عمل میں نہیں آتی لہذا ایک ہی فانٹ کا انداز تبدیل ہو سکتا ہے اور ایسی صورت میں اسے ایک ہی [[صورت خط|صورت خط (typeface)]] کا انداز کہا جاتا ہے نہ کہ علاحدہ فانٹ۔ |
||
== ممیزات نویسہ == |
|||
== خصوصیات == |
|||
کسی فونٹ کے یوں تو متعدد خواص ہوتے ہیں، اس قطعے میں صرف ان [[ممیز| |
کسی فونٹ کے یوں تو متعدد خواص ہوتے ہیں، اس قطعے میں صرف ان [[ممیز|امتیازات (characteristics)]] کا اندارج کیا گیا ہے جو عمومی طور پر ایک فونٹ میں موجود ہونا تصور کیے جاتے ہیں، بطور خاص اس وقت جب وہ فونٹ، [[شمارندیات|علم کمپیوٹر]] سے متعلق ہو۔ |
||
* فونٹ اپنی خطاطی میں یکساں اور ہم آہنگ [[حرف|حروف]] و [[ترسیمہ|ترسیمات]] رکھتا ہو۔ |
* فونٹ اپنی خطاطی میں یکساں اور ہم آہنگ [[حرف|حروف]] و [[ترسیمہ|ترسیمات]] رکھتا ہو۔ |
||
* کمپیوٹر پر فونٹ کی جسامت اور انداز{{زیر}} اظہار نئے |
* کمپیوٹر پر فونٹ کی جسامت اور انداز{{زیر}} اظہار نئے سانچوں (blocks) کو تیار کیے بغیر مختلف نظر آ سکتا ہے۔ |
||
* [[ |
* [[کمپیوٹر]] میں کسی ایک ہی فونٹ کا انداز کمپریس (compressed)، مکثف (condensed)، [[دبیز|دبیز (bold)]] اور یا پھر [[ترچھی]] شکل میں ہو سکتا ہے۔ |
||
* [[تاکید (خطی تخطیط)|تاکید (emphasis)]] کے نقطۂ نظر سے ایک ہی فونٹ ( |
* [[تاکید (خطی تخطیط)|تاکید (emphasis)]] کے نقطۂ نظر سے ایک ہی فونٹ (بالفاظ بہتر و تخصیص [[صورت خط]]) کی مختلف اشکال و اقسام، کسی ایک ہی تحریر میں استعمال کی جاسکتی ہیں۔ |
||
[[زمرہ:تحریر]] |
[[زمرہ:تحریر]] |
نسخہ بمطابق 08:29، 19 اپریل 2020ء
زبان یا کسی خط یا ٹکسٹ کو تحریر میں لانے کے لیے استعمال ہونے والی ترکیب جو الفاظوں کا شکل ایک انداز یا شکل میں ظاہر کریں اس کو رسمِ خط (انگریزی:typeface) یا فونٹ کہتے ہیں۔ اُردو کے لیے جو فونٹ یا رسم الخط استعمال ہوتا ہے وہ نستعلیق ہے۔ ٹائپوگرافی میں فونٹ (جمع: فونٹس) کسی ایک مخصوص صورت خط (typeface) میں شامل تمام تر حروف (characters) کے ایک ایسے مجموعے کو کہا جاتا ہے جس میں ان تمام کا انداز تحریر (جیسے خط نسخ یا نستعلیق) اور جسامت ایک جیسے ہوں؛ اسے انگریزی میں font اور یا fount بھی کہا جاتا ہے۔
موجودہ نقطۂ نظر
فونٹ کا موجودہ تصور کمپیوٹر سائنس میں فونٹس کی تیاری و استعمال کے روایتی تصور سے تھوڑا مختلف انداز اختیار کرچکا ہے۔ کمپیوٹر کی مدد سے چونکہ کسی بھی ایک خط کو بلا اس کے لیے نئے سانچے تیار کیے، اسے ترچھی شکل میں بھی ظاہر کر سکتا ہے اور اس کی جسامت بھی چھوٹی بڑی کی جاسکتی ہے اور اس تمام صورت حال کے دوران میں چونکہ نئے سانچوں کی تیاری عمل میں نہیں آتی لہذا ایک ہی فانٹ کا انداز تبدیل ہو سکتا ہے اور ایسی صورت میں اسے ایک ہی صورت خط (typeface) کا انداز کہا جاتا ہے نہ کہ علاحدہ فانٹ۔
خصوصیات
کسی فونٹ کے یوں تو متعدد خواص ہوتے ہیں، اس قطعے میں صرف ان امتیازات (characteristics) کا اندارج کیا گیا ہے جو عمومی طور پر ایک فونٹ میں موجود ہونا تصور کیے جاتے ہیں، بطور خاص اس وقت جب وہ فونٹ، علم کمپیوٹر سے متعلق ہو۔
- فونٹ اپنی خطاطی میں یکساں اور ہم آہنگ حروف و ترسیمات رکھتا ہو۔
- کمپیوٹر پر فونٹ کی جسامت اور اندازِ اظہار نئے سانچوں (blocks) کو تیار کیے بغیر مختلف نظر آ سکتا ہے۔
- کمپیوٹر میں کسی ایک ہی فونٹ کا انداز کمپریس (compressed)، مکثف (condensed)، دبیز (bold) اور یا پھر ترچھی شکل میں ہو سکتا ہے۔
- تاکید (emphasis) کے نقطۂ نظر سے ایک ہی فونٹ (بالفاظ بہتر و تخصیص صورت خط) کی مختلف اشکال و اقسام، کسی ایک ہی تحریر میں استعمال کی جاسکتی ہیں۔