"اکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 99: سطر 99:


اکا، [[توی آلا]] اور [[وی آلا]] جھیل [[ونایاویسی]] کے کنارے آباد ہیں جو [[تواستیا پراپر]] علاقے اور پرکن مآ پانی کی مرکزی گزرگاہ ہے۔
اکا، [[توی آلا]] اور [[وی آلا]] جھیل [[ونایاویسی]] کے کنارے آباد ہیں جو [[تواستیا پراپر]] علاقے اور پرکن مآ پانی کی مرکزی گزرگاہ ہے۔

'''بین الاقوامی تعلقات'''
'''بین الاقوامی تعلقات'''
== جڑواں شہر ==
== جڑواں شہر ==

نسخہ بمطابق 08:19، 30 مئی 2020ء


Ackas
قصبہ
Akaan kaupunki
Akaa medieval stone sacristy
Akaa medieval stone sacristy
اکا
قومی نشان
Location of Akaa in فن لینڈ
Location of Akaa in فن لینڈ
ملکفن لینڈ
علاقہپیرکانما
ذیلی علاقےSouthern Pirkanmaa sub-region
قیام2007
نشستToijala
حکومت
 • Town managerAki Viitasaari
 • کثافت0/کلومیٹر2 (0/میل مربع)
منطقۂ وقتEET (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)EEST (UTC+3)
ویب سائٹwww.akaa.fi

اکا (انگریزی: Akaa) فن لینڈ کا ایک قصبہ اور بلدیہ جو پیرکانما میں واقع ہے۔[6] اسے یکم جنوری 2007 کو توی آلا اور وی آلا کے انضمام سے تشکیل دیا گیا۔ بعد ازاں یکم جنوری 2011 کو کُلماکوسکی کی بلدیہ بھی اس کا حصہ بنا دی گئی۔

31 اگست 2017 کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 16٫892 نفوس پر مشتمل تھی اور اس کا رقبہ 314.38 مربع کلومیٹر ہے جس میں 21.24 مربع کلومیٹر آبی ہے۔ آبادی کی گنجانیت 57.62 افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔

اکا، توی آلا اور وی آلا جھیل ونایاویسی کے کنارے آباد ہیں جو تواستیا پراپر علاقے اور پرکن مآ پانی کی مرکزی گزرگاہ ہے۔

بین الاقوامی تعلقات

جڑواں شہر

اکا کے جڑواں شہر مندرجِ ذیل ہیں:

• سانڈے، ناروے

• ہالسبرگ بلدیہ، سوئیڈن

• تپا، استونیا


مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت "Area by municipality as of 1 جنوری 2011" (PDF) (بزبان Finnish and Swedish)۔ Land Survey of Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2011 
  2. ^ ا ب پ ت "VÄESTÖTIETOJÄRJESTELMÄ REKISTERITILANNE 30.11.2014" (بزبان Finnish and Swedish)۔ Population Register Center of Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2014 
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ "Population according to language and the number of foreigners and land area km2 by area as of 31 دسمبر 2008"۔ Statistics Finland's PX-Web databases۔ Statistics Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2009 
  4. ^ ا ب "List of municipal and parish tax rates in 2011"۔ Tax Administration of Finland۔ 29 نومبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2011 
  5. ^ ا ب پ ت ٹ "Population according to age and gender by area as of 31 دسمبر 2008"۔ Statistics Finland's PX-Web databases۔ Statistics Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2009 
  6. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Akaa"