مندرجات کا رخ کریں

سویڈن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سوئیڈن سے رجوع مکرر)
  
مَمْلُکَتِ سْوِیڈَن
Konungariket Sverige
سویڈن
سویڈن
پرچم
سویڈن
سویڈن
نشان

 

ترانہ:   قومی ترانہ   ویکی ڈیٹا پر (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین و آبادی
متناسقات 61°N 15°E / 61°N 15°E / 61; 15   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
رقبہ 447425.16 مربع کلومیٹر (2022)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت اسٹاک ہوم   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان سونسکا   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 10582576 (ستمبر 2024)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
5168880 (2019)[3]
5211232 (2020)[3]
5246680 (2021)[3]
5285164 (2022)[3]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
5110007 (2019)[3]
5142210 (2020)[3]
5169131 (2021)[3]
5201777 (2022)[3]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی آئینی بادشاہت ،  بالواسطہ جمہوریت   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب کارل شانزدہم گوستاف (15 ستمبر 1973–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومت اولف کرسترسون (18 اکتوبر 2022–)  ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقننہ رکسداگ   ویکی ڈیٹا پر (P194) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مجلس عاملہ حکومت سویڈن   ویکی ڈیٹا پر (P208) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 700ء کی دہائی  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) 6 سال [4]  ویکی ڈیٹا پر (P3270) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) 16 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3271) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرح بے روزگاری 8.4 فیصد (2020)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
کرنسی سویڈش کرونا   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرکزی بینک سیورجس رکس بینک   ویکی ڈیٹا پر (P1304) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم se.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 SE[7]  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +46  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

سْوِیڈَن (سویڈش: Sverige) شمالی یورپ کا ایک ملک ہے جس کے اطراف میں زیادہ تر سمندر ہے۔ مغرب میں ناروے اور شمال مشرق میں فن لینڈ ہے۔ یہ سمندر پر ایک لمبے پل کی مدد سے ڈنمارک سے بھی ملا ہوا ہے۔

تاريخ

[ترمیم]

شروع کے دور میں سویڈن کے بہت سے لوگ Odin اور Thor کو اپنا خدا مانتے تھے۔ ان خداؤں کی شکلیں ہمیں پتھروں پر بنی ہوئی ملتی ہیں۔ جس سے ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ خدا کس طرح کے ہوں گے۔ 1000ء میں سویڈن Sveland, Norrland اور Götaland کے علاقوں پر مشتمل تھا۔ جنوبی Götaland ڈنمارک کا حصہ تھا۔ جبکہ Härjedalen، Jämtland اورBohuslän ناروے کے حصے تھے۔ 1600ء میں کئی جنگیں ہونے کے بعد یہ علاقے سویڈن کے بادشاہ نے فتح کر لیے۔ 1398ء سے تقریباً 130 سال تک ڈنمارک، سویڈن اور ناروے کی ایک حکومت تھی۔ مارگریٹ پہلی ملکہ تھی جس نے ان تین ناردن ممالک پر حکومت کی۔ 1523ء میں سویڈن کا بادشاہ Gustav Vasa نے ڈنمارک سے اپنا ملک علاحدہ کر لیا۔ اس بادشاہ کو ملک کا سب سے بڑا بادشاہ مانا جاتا ہے۔ اس نے اپنے دور میں معاشی و فوجی نظام کو بہتر کیا۔ اس بادشاہ کے نام پر کئی چیزوں کے نام رکھے گئے۔ Dalarna میں Vasaloppet بادشاہ کی یادگار مانی جاتی ہے۔ اسٹاک ہوم کے ایک بھری جہاز کا نام Vasa رکھا گیا۔ اس کے علاوہ کئی گلیوں، عمارات کا نام یہی رکھا گیا۔ 1600ء کے بعد کے زمانے کو سویڈن کا سنہری دور کہا جاتا ہے۔ اس دور میں سویڈن کے بادشاہوں نے فن لینڈ پر حکومت کی، جرمنی کے کچھ حصے اور Baltikum کے چند علاقے۔ ڈنمارک اور ناروے کے کئی علاقوں کو فتح کیا۔ کارل سویڈن کے بادشاہوں کا ایک عام نام تھا۔ کارل 12 جو 1700ء تک زندہ رہا۔ ان سب بادشاہوں میں سب سے مشہور تھا۔ اس نے اپنی زندگی میں زیادہ تر جنگیں لڑیں۔ جب وہ Fredriksten قلعے کو قبضے میں کرنے کی کوشش میں تھا تو اسی جنگ میں وہ مارا گیا۔ 1818ء سے 1844ء تک کارل یوہان ناروے اور سویڈن کا بادشاہ تھا۔ بادشاہ کارل 16, Gustaf جو ابھی سویڈن کا بادشاہ ہے۔ اس کا تعلق اسی بادشاہ سے ہے۔


حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ سویڈن في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. https://www.statistikdatabasen.scb.se/pxweb/sv/ssd/START__MI__MI0802/Areal2012N/ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 دسمبر 2022
  3. ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
  4. Skollag (2010:800) — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مارچ 2020 — اقتباس: Skolplikten inträder höstterminen det kalenderår då barnet fyller sex år.
  5. عنوان : Statistikdatabasen — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.statistikdatabasen.scb.se/pxweb/sv/ssd/START__AM__AM0401__AM0401A/NAKUBefolkning2Ar — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولا‎ئی 2021 — اجازت نامہ: CC0
  6. http://chartsbin.com/view/edr
  7. ناشر: بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریتCodes for the representation of names of countries and their subdivisions—Part 1: Country codes