"پوپ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: sah:Паапа |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ جمع: na:Dopope; cosmetic changes |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
== مزید پڑھیں == |
== مزید پڑھیں == |
||
*[[پاپاۓ روم کی فہرست]] |
* [[پاپاۓ روم کی فہرست]] |
||
*[[ویٹیکن سٹی]] |
* [[ویٹیکن سٹی]] |
||
*[[پوپ بینیڈکٹ XVI]] |
* [[پوپ بینیڈکٹ XVI]] |
||
*[[عیسائیت]] |
* [[عیسائیت]] |
||
[[ |
[[زمرہ:عیسائیت]] |
||
{{Link FA|fi}} |
{{Link FA|fi}} |
||
سطر 90: | سطر 90: | ||
[[mwl:Papa]] |
[[mwl:Papa]] |
||
[[nah:Huēyiteōpixcātlahtoāni]] |
[[nah:Huēyiteōpixcātlahtoāni]] |
||
[[na:Dopope]] |
|||
[[nl:Paus]] |
[[nl:Paus]] |
||
[[nds-nl:Paus]] |
[[nds-nl:Paus]] |
نسخہ بمطابق 22:46، 25 جون 2011ء
Pope
پاپائے اعظم۔ لغوی معنی باپ۔ رومن کیتھولک کلیسا کا سب سے بڑا پادری جسے حضرت عیسی کے حواری سینٹ پطرس کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش روم کےوسط میں واقع ایک خودمختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام ویٹیکن سٹی ہے۔ شروع میں میں پوپ مسیحیوں کا نہ صرف مذہبی رہنما بلکہ ان کا سیاسی حاکم اعلیٰ تصور کیا جاتا تھا۔ اور یوں پاپائیت کا ایک دور یورپ کے اندر چلا۔ پوپ کی وفات کے بعد گرجاؤں کے صدور یا کردنال 18 دن کے اندر اندر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اس کا جانشین منتخب کرتے ہیں۔