"سائیں سردار علی سردار(ککہ کولو)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Abualsarmad نے صفحہ سائیں سردار علی سردار کو سائیں سردار علی سردار(ککہ کولو) کی جانب منتقل کیا: ضد ابہام
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 01:08، 13 اکتوبر 2020ء

سائیں سردار علی سردار پنجابی صوفی شعراء میں منفرد مقام رکھتے ہیں

پیدائش

سائیں سردار علی 1922ء گوجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد گاؤں ککہ کولو میں پیدا ہوئے باجوہ خاندان سے تعلق تھا

مجموعہ کلام

سائیں سردار علی کے چار مجموعہ کلام طبع ہو چکے ہیں

  • ذکر خیر
  • دھخدا دھواں
  • ملنگ دی مالا
  • ملنگ دی گودڑی

نمونہ کلام

کملی والیا حسن دی بزم اندرپاکے تاج لولاک دا سج آئیوںپوجا حق دی کس طرح کری دے اے دسن مخلوق نوں چج آئیوں
میرے جہے پاپی تے ہک پاسے توں تے مرسلاں دی رکھن لج آئیوںتے بھانویں صدیاں سردار نے گزر گئیاں سانوں انج جاپے جیویں آج آئیوں

وفات

سائیں سردار علی سردار باجوہ کی وفات24 نومبر 2008ء میں پائی۔

حوالہ جات