"حبیب کوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (4) using AWB
سطر 54: سطر 54:


[[زمرہ:ضلع شکارپور]]
[[زمرہ:ضلع شکارپور]]
[[زمرہ:شکارپور ضلع کے آباد مقامات]]

نسخہ بمطابق 21:36، 13 جنوری 2021ء

گاؤں
ملک پاکستان
صوبہسندھ
ضلعشکار پور
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

حبیب کوٹ پاکستان کے صوبہ سندھ کا گاؤں ہے جو ضلع شکار پور میں واقع ہے۔ شکار پور شہر اس گاؤں سے صرف 10 کلو ميٹر کے فاصلے پر شمال میں اور سکھر شہر 27 کلو ميٹر کے فاصلے پر جنوب میں واقع ہے۔

حبیب کوٹ اپنے ریلوے اسٹیشن کی وجہ سے مشہور ہے جو روہڑی - کوئٹہ برانچ ریلوے لائن پر واقع ہے اور کوٹری - حبیب کوٹ برانچ ریلوے لائن کا جنکشن ہے۔