"منازل الاخرة" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3: سطر 3:


==کتاب کی تفصیل==
==کتاب کی تفصیل==
اس کتاب میں بارہ ابواب ہیں۔ جن میں موت اور اس کے بعد کی زندگی کا ذکر موجود ہے۔

نسخہ بمطابق 15:54، 13 مارچ 2021ء

منازل الاخرة یا منازل آخرہ شیخ عباس قمی کی ایک کتاب کا نام ہے۔ یہ اصل میں فارسی کتاب ہے اور اس کا اردو ترجمہ منازل آخرہ یعنی مرنے کے بعد کیا ہوگا؟ کے نام سے شائع ہوا ہے۔ ہندوستان میں اس کتاب کا اردو ترجمہ مولانا غلام حسین مظہر نے جنوری 1995ء میں کیا ہے۔

کتاب منازل الاخرة کتاب

کتاب کی تفصیل

اس کتاب میں بارہ ابواب ہیں۔ جن میں موت اور اس کے بعد کی زندگی کا ذکر موجود ہے۔