"ولیم ورڈزورتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
زندگی کے آخری حصے میں ورڈذورتھ انگلستان کا درباری شاعر بھی رہا۔ |
زندگی کے آخری حصے میں ورڈذورتھ انگلستان کا درباری شاعر بھی رہا۔ |
||
==ولیم ورڈزورتھ اور اقبال== |
|||
فطرت پرست رومانوی شاعر۔ جس نے سیموئیل ٹیلر کالرج کے ساتھ مل کر انگریزی ادب میں رومانوی دور کا آغاز کیا۔ ورڈزورتھ کے خیالات شیخ محی الدین ابنِ عربی کی وحدت الوجودی تعلیمات سے قریبی مناسبت رکھتے ہیں۔ علامہ اقبال نے اپنی بیاض میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ورڈز ورتھ نے اُنہیں زمانۂ طالب علمی میں دہریت سے محفوظ رکھا۔ مناظرِ فطرت کی عکاسی میں اقبال اور ورڈورتھ میں کافی مماثلتیں پائی جاتی ہیں لیکن جب تسخیرِ فطرت کا معاملہ آتا ہے تو ان ہر دو شعرا کے نظریات میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ |
|||
<ref>(تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)</ref> |
|||
==وفات== |
|||
ورڈزورتھ کا انتقال [[23 اپریل]][[1850ء]] کو ہوا۔ |
|||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 15:40، 23 اپریل 2021ء
ولیم ورڈزورتھ | |
---|---|
(انگریزی میں: William Wordsworth) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 اپریل 1770ء [1][2][3][4][5][6][7] کوکیرموود [8] |
وفات | 23 اپریل 1850ء (80 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
وجہ وفات | نمونیا [8] |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ [8] مملکت برطانیہ عظمی (–1 جنوری 1801)[8] |
نسل | انگریز [8] |
مذہب | انگلیکانیت [8] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ جانز کالج [8] |
پیشہ | شاعر [8][9]، غنائی شاعر [8]، مصنف [10] |
مادری زبان | انگریزی [8] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11][8][12] |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
ولیم ورڈذورتھ (William Wordsworth) (1770-1850) انگریزی زبان کا شاعر تھا۔ اسنے اپنے دوست کالرج کے ساتھ مل کر انگریزی ادب میں رومانوی تحریک کی بنیاد رکھی۔ فطرت ورڈذورتھ کی شاعری کی اہم خصوصیت ہے۔
ابتدائی زندگی
ورڈذورتھ کوکر مائوتھ کمبریا میں پیدا ہوا۔ 1787 تک ہاکس ہیڈ گریمر سکول میں تعلیم پائی۔ پھر ہینٹ جان کالج کیمبرج میں داخلہ لیا۔ 1790 میں سیر کے لیے فرانس الپس اور اٹلی گیا۔ واپس 1791 میں فرانس آیا اور اسے انقلاب فرانس اور ایک فرانسیسی لڑکی این ویلن سے شدید محبت ہو جاتی ہے۔ اور اس کی ایک بیٹی بھی ہوتی ہے فرانس اور انگلستان کی کشیدگی دونوں کو علاحدہ کر دیتی ہے۔
1798 ورڑز ورتھ اور کولرج ملکر ایک شعری مجموعہ Lyrical Ballads شائع کرتے ہیں اور اس طرح انگریزی ادب میں رومانوی تحریک کا آغاز ہوتا ہے۔
ورڈذورتھ نے ایک نئی طرح کی شاعری کا آغاز کیا۔ اس شاعری کے کردار عام لوگ تھے۔ شاعری کی زبان عام بول چال کی زبان تھی۔ شاعری کے مرکزی خیال عام لوگ تھے۔
زندگی کے آخری حصے میں ورڈذورتھ انگلستان کا درباری شاعر بھی رہا۔
ولیم ورڈزورتھ اور اقبال
فطرت پرست رومانوی شاعر۔ جس نے سیموئیل ٹیلر کالرج کے ساتھ مل کر انگریزی ادب میں رومانوی دور کا آغاز کیا۔ ورڈزورتھ کے خیالات شیخ محی الدین ابنِ عربی کی وحدت الوجودی تعلیمات سے قریبی مناسبت رکھتے ہیں۔ علامہ اقبال نے اپنی بیاض میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ورڈز ورتھ نے اُنہیں زمانۂ طالب علمی میں دہریت سے محفوظ رکھا۔ مناظرِ فطرت کی عکاسی میں اقبال اور ورڈورتھ میں کافی مماثلتیں پائی جاتی ہیں لیکن جب تسخیرِ فطرت کا معاملہ آتا ہے تو ان ہر دو شعرا کے نظریات میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [13]
وفات
ورڈزورتھ کا انتقال 23 اپریل1850ء کو ہوا۔
حوالہ جات
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118635212 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120285721 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/William-Wordsworth — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6mk69t1 — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/william-wordsworth — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
- ^ ا ب پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p15380.htm#i153791 — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1159 — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح https://www.biography.com/people/william-wordsworth-9537033 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 ستمبر 2018
- ↑ https://cs.isabart.org/person/16098 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120285721 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10621283
- ↑ (تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)
- مضامین جن میں سویڈش زبان کا متن شامل ہے
- 1770ء کی پیدائشیں
- 7 اپریل کی پیدائشیں
- 1850ء کی وفیات
- 23 اپریل کی وفیات
- ولیم ورڈزورتھ
- انیسویں صدی کے انگریز مصنفین
- انیسویں صدی کے مرد مصنفین
- اٹھارویں صدی کے انگریز مصنفین
- اٹھارہویں صدی کے مرد مصنفین
- رومانوی شعرا
- سینٹ جانز کالج، کیمبرج کے فضلا
- عارف
- مسیحی عارف
- اٹھارویں صدی کے انگریز شعرا
- انیسویں صدی کے انگریز شعرا