"مولی ارتکاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← بالترتیب؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1: سطر 1:
'''مولی ارتکاز''' {{دیگر نام|انگریزی= molar concentration}} (جسے مولیرٹی، بھی کہتے ہیں) [[کیمیائی نوع]] کے [[ارتکاز (کیمیا)|ارتکاز]] کی پیمائش ہے۔ خاص طور پر [[محلول]] میں [[منحل]] کے ارتکاز کی پیمائش۔ محلول میں اسے شے کی مقدار فی اکائی حجم کی اصطلاح میں ناپا جاتا ہے۔

کیمیاء میں مولیرٹی کی اکائی کی وضاحت مولوں کی تعداد فی لیٹر کے حساب سے کی جاتی ہے۔ بین الاقوامی نظام اکائیات میں مولی ارتکاز یعنی مولیرٹی کی اکائی مول فی لیٹر (mol/L) یا مول فی مکعب ڈیسی میٹر (mol/m3) ہے۔

ایک ایسا محلول جس کا ارتکاز ایک مول فی لیٹر ہو اسے ’’ایک مولر‘‘ 1M محلول کہا جاتا ہے اور اسے عموماً علامت M سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اسی طرح وہ محلول جس کا ارتکاز دو یا تین مول فی لیٹر ہو اسے بلترتیب دو مولر 2M یا تین مولر 3M محلول کہتے ہیں۔
ایک ایسا محلول جس کا ارتکاز ایک مول فی لیٹر ہو اسے ’’ایک مولر‘‘ 1M محلول کہا جاتا ہے اور اسے عموماً علامت M سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اسی طرح وہ محلول جس کا ارتکاز دو یا تین مول فی لیٹر ہو اسے بالترتیب دو مولر 2M یا تین مولر 3M محلول کہتے ہیں۔

== تعریف ==
== تعریف ==
کسی محلول میں منحل کے مولوں کی وہ تعداد جو ایک مکعب ڈیسی میٹر محلول میں حل ہو۔ مولیرٹی کہلاتی ہے۔
کسی محلول میں منحل کے مولوں کی وہ تعداد جو ایک مکعب ڈیسی میٹر محلول میں حل ہو۔ مولیرٹی کہلاتی ہے۔

نسخہ بمطابق 12:05، 14 جون 2021ء

مولی ارتکاز (انگریزی: molar concentration) (جسے مولیرٹی، بھی کہتے ہیں) کیمیائی نوع کے ارتکاز کی پیمائش ہے۔ خاص طور پر محلول میں منحل کے ارتکاز کی پیمائش۔ محلول میں اسے شے کی مقدار فی اکائی حجم کی اصطلاح میں ناپا جاتا ہے۔ کیمیاء میں مولیرٹی کی اکائی کی وضاحت مولوں کی تعداد فی لیٹر کے حساب سے کی جاتی ہے۔ بین الاقوامی نظام اکائیات میں مولی ارتکاز یعنی مولیرٹی کی اکائی مول فی لیٹر (mol/L) یا مول فی مکعب ڈیسی میٹر (mol/m3) ہے۔ ایک ایسا محلول جس کا ارتکاز ایک مول فی لیٹر ہو اسے ’’ایک مولر‘‘ 1M محلول کہا جاتا ہے اور اسے عموماً علامت M سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اسی طرح وہ محلول جس کا ارتکاز دو یا تین مول فی لیٹر ہو اسے بالترتیب دو مولر 2M یا تین مولر 3M محلول کہتے ہیں۔

تعریف

کسی محلول میں منحل کے مولوں کی وہ تعداد جو ایک مکعب ڈیسی میٹر محلول میں حل ہو۔ مولیرٹی کہلاتی ہے۔