"خرپوتی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 20: | سطر 20: | ||
[[زمرہ:حنفی فقہا]] |
[[زمرہ:حنفی فقہا]] |
||
[[زمرہ:1801ء کی پیدائشیں]] |
[[زمرہ:1801ء کی پیدائشیں]] |
||
[[زمرہ:1882ء کی وفیات]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 03:58، 20 جون 2021ء
سیرت نگار، مؤرخ اسلام عمر بن احمد بن محمد سعيد الخرپوتی الرومی | |
---|---|
معروفیت | امام خرپوتی |
پیدائش | 1216ھ/ 1801ء بمقام خرپوت ، موجودہ ترکی |
وفات | ، 1299ھ/ 1882ء بمقام خرپوت ، موجودہ ترکی |
عہد | اسلامی عہدِ زریں |
مذہب | اسلام |
فقہ | حنفی |
کارہائے نماياں | عقيدة الشهدة، شرح قصيدة البردة - اسے شرح خرپوتی |
خرپوتی نعیمی قصیدہ بردہ کی لازوال شرح لکھنے کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔
نام[ترمیم]
پورا نام عمر بن احمد بن محمد سعيد الخرپوتی الرومی ہے تخلص نعيمی ہے۔
ولادت[ترمیم]
1216ھ/ 1801ء میں خرپوت، ترکی میں پیدا ہوئے۔ وہاں کے مفتی بھی رہے۔
وفات[ترمیم]
1299ھ/ 1882ء میں خرپوت، ترکی میں وفات پائی۔
تصنیف[ترمیم]
- عصيدة الشهدة، شرح قصيدة البردة - اسے شرح خرپوتی بھی کہا جاتا ہے۔
- بہت سی شروح وحواشی اوررسائل لکھے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت