"بلانکا (اسٹریٹ فائٹر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.5.1) (روبالہ جمع: vi:Blanka
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ar:بلانكا
سطر 21: سطر 21:
[[زمرہ:اسٹریٹ فائٹر]]
[[زمرہ:اسٹریٹ فائٹر]]


[[ar:بلانكا]]
[[en:Blanka]]
[[en:Blanka]]
[[es:Blanka]]
[[es:Blanka]]

نسخہ بمطابق 19:35، 19 نومبر 2011ء

بلانکا اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کا مشہور شخص ہے جو برازیل کے جنگلات میں بچپن سے بس رہا تھا۔

بچپن

بلانکا کااصلی نام جممی تھا اور وہ چھوٹی عمر میں ہی ایک ہوائی حادثہ میں برازیل کے جنگلات میں جا پہنچا۔ اسکو بلانکا اس لیے کہا جاتا ہے کہ اسکی جلد بچپن میں گوری ہوتی تھی۔ جنگلات میں زندگی گزارنے کے بائث بلانکا کی جلد ہرا رنگ پیدا کر گئ۔

شکل

بلانکا اپنے خوفناک صورت کے با وجود وہ ایک نیک شخص ہے۔ بلانکا ایک آدم خور نہیں ہے۔ اس کی جلد ہری اور بال نارنگی ہیں۔ اسٹریٹ فائٹر2 میں اسکی ماں اسکو پہچان لیتی ہیں اگرچہ بلانکا کے جسم میں بےشمار تبدیلیاں ہو گئی ہوتی ہیں۔ بلانکا اپنے جسم سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

سپاہانہ فن

بلانکا برازیل کی کاپویرہ استعمال کرتا ہے، لیکن اس کا سپاہیانہ فن اسکے دیگر جنگلی جانوروں کے ساتھ مقابلوں سے متاثر ہیں۔

شرکات


اسٹریٹ فائٹر2
سپراسٹریٹ فائٹر2
سپراسٹریٹ فائٹر2 ٹربو
اسٹریٹ فائٹر آلفا 3


اسٹریٹ فائٹر سیریز

بلانکا – حانڈا رایؤ–  کین–  بالروگ–  ساگاط–  ام – بائسن–  ویگا–  زنگیف–  دھالسیم –چن لی