"آیاپانیکو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م r2.6.4) (روبالہ جمع: pa محو: it, pt ترمیم: eo
سطر 25: سطر 25:
<references/>
<references/>


[[زمرہ:زبانیں]]
[[de:Ayapaneco]]

[[en:Ayapaneco]]
[[en:Ayapaneco]]
[[de:Ayapaneco]]
[[es:Idioma ayapaneco]]
[[es:Idioma ayapaneco]]
[[eo:Ajapaneko]]
[[eo:Ajapaneka Lingvo]]
[[fr:Ayapaneco]]
[[fr:Ayapaneco]]
[[ia:Ayapaneco]]
[[ia:Ayapaneco]]
[[it:Lingua zoque (Tabasco)]]
[[ja:アヤパネコ語]]
[[ja:アヤパネコ語]]
[[pa:ਆਯਾਪਾਨੇਕੋ]]
[[pnb:آیاپانیکو]]
[[pnb:آیاپانیکو]]
[[pl:Ayapaneco]]
[[pl:Ayapaneco]]
[[pt:Língua zoque]]
[[vi:Ayapaneco]]
[[vi:Ayapaneco]]
[[zh:阿亚帕涅科语]]
[[zh:阿亚帕涅科语]]

[[زمرہ:زبانیں]]

نسخہ بمطابق 16:06، 5 جون 2012ء

آیاپانیکو
مستعمل
کل متتکلمین 2
خاندان_زبان امریکی-انڈین
  • مکس-زوک
    • آیاپانیکو
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان میکسیکو
نظمیت از
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 None
آئیسو 639-2
آئیسو 639-3

آیاپانیکو (Nuumte Oote , سچی آواز) شمالی امریکی مہادیپ کے ملک میکسیکو کے علاقہ تباسکو میں بولی جانے والی ایک زبان کا نام ہے - یہ ایک امریکی-انڈین زبان ہے جو کہ مکس-زوک نام کے زبانوں کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے - پوری دنیا میں آیاپانیکو بولنے والے صرف دو انسان زندہ ہیں - ان دونو کے نام ہیں : اسیدرو ولاسکس (٦٩) اور مانول سگوویا (٧٥) - برطانیہ کے اخبار « د گارڈین » میں ١٣ اپریل ٢٠١١ کو چھپی ایک خبر کے مطابق یہ زبان ختم ہونے کے حد پر ہے[1] -

میکسیکو کے « دیسی زبانو کے قومی انسٹیٹیوٹ » نے آیاپانیکو کی حفاظت کرنے میں اپنی دلچسپی ظاہر کی ہے - اس سرکاری انسٹیٹیوٹ نے آنے والی نسل کو یہ زبان سکھانے کے لئے کئی پلان بناہے ہیں - ان میں سے ایک پلان ہے کلاسیں رکھنا جہاں پر سگوویا صاحب اور ولاسکس صاحب باقی لوگوں کو آیاپانیکو کی تعلیم دینگے - لکن پیسے کی دقت کی وجہ سے کلاسیں ابھی تک شروع نہیں ہویی ہیں -

اس کے علاوہ امریکہ کی انڈیانا یونیورسٹی کے پروفیسر دانیال سسلک اس زبان کی پہلی لغت تیار کر رہے ہیں - ان کے کام کی سب سے بڑی مشکلات میں سے ایک یہ ہے کہ ولاسکس صاحب اور سگوویا صاحب کسی پرانے مسلہ کی وجہ سے آپس میں بات چیت کرنے سے بھی انکار کرتے ہیں - اس کے علاوہ ولاسکس صاحب اور سگوویا صاحب آیاپانیکو کی دو علیدہ ضلای بولیاں بولتے ہیں - دانیل سسلک کی لغت میں دونو شمار ہونگی -

حوالہ

  1. جو تکمان (2011-04-13)۔ "زبان موت کی کگار پر : آخری دو بولنے والے آپس میں بات کرنے کو بھی راضی نہیں" (بزبان انگریزی)۔ د گارڈین