"کثیر شوہری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: be:Паліандрыя
م Bot: Fixing redirects
سطر 1: سطر 1:
Polyandry
Polyandry


بعض قوموں میں دستور تھا کہ ایک عورت بیک وقت ایک سے زیادہ شوہر رکھ سکتی تھی۔ جیسے [[مہابھارت]] کے زمانے میں رانی دروپدی پانچ بھائیوں کی بیوی تھی۔ آج بھی [[مدغاسکر]] اور [[ملایا]] کے بعض حصوں اور [[بحرالکاہل]] کے جزیروں کی عورتیں ایک سے زیادہ مردوں کے ساتھ شادیاں کرسکتی ہیں۔[[ اسکیمو]] اور [[جنوبی امریکا]] کی عورتیں بھی تعدد شوہری کی قائل ہیں۔ تبت اور شاید [[ہندوستان]] کے بعض پرانے قبائل میں بھی تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ یہ رسم رائج ہے۔ لیکن اہل [[اسلام]] اور [[اہل کتاب]] یعنی [[عیسائی]] اور [[یہودی]] قوموں کے ہاں تعدد شوہری قطعاً ناجائز ہے بلکہ اگر کوئی عورت ایسا کرتی ہے تو وہ صریح[[ زنا]] کی مرتکب سمجھی جاتی ہے۔
بعض قوموں میں دستور تھا کہ ایک عورت بیک وقت ایک سے زیادہ شوہر رکھ سکتی تھی۔ جیسے [[مہا بھارت|مہابھارت]] کے زمانے میں رانی دروپدی پانچ بھائیوں کی بیوی تھی۔ آج بھی [[مدغاسکر]] اور [[ملایا]] کے بعض حصوں اور [[بحر الکاہل|بحرالکاہل]] کے جزیروں کی عورتیں ایک سے زیادہ مردوں کے ساتھ شادیاں کرسکتی ہیں۔[[ اسکیمو]] اور [[جنوبی امریکہ|جنوبی امریکا]] کی عورتیں بھی تعدد شوہری کی قائل ہیں۔ تبت اور شاید [[ہندوستان]] کے بعض پرانے قبائل میں بھی تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ یہ رسم رائج ہے۔ لیکن اہل [[اسلام]] اور [[اہل کتاب]] یعنی [[عیسائی]] اور [[یہودی]] قوموں کے ہاں تعدد شوہری قطعاً ناجائز ہے بلکہ اگر کوئی عورت ایسا کرتی ہے تو وہ صریح[[ زنا]] کی مرتکب سمجھی جاتی ہے۔


[[Category:اصطلاحات]]
[[Category:اصطلاحات]]

نسخہ بمطابق 01:51، 6 اکتوبر 2012ء

Polyandry

بعض قوموں میں دستور تھا کہ ایک عورت بیک وقت ایک سے زیادہ شوہر رکھ سکتی تھی۔ جیسے مہابھارت کے زمانے میں رانی دروپدی پانچ بھائیوں کی بیوی تھی۔ آج بھی مدغاسکر اور ملایا کے بعض حصوں اور بحرالکاہل کے جزیروں کی عورتیں ایک سے زیادہ مردوں کے ساتھ شادیاں کرسکتی ہیں۔اسکیمو اور جنوبی امریکا کی عورتیں بھی تعدد شوہری کی قائل ہیں۔ تبت اور شاید ہندوستان کے بعض پرانے قبائل میں بھی تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ یہ رسم رائج ہے۔ لیکن اہل اسلام اور اہل کتاب یعنی عیسائی اور یہودی قوموں کے ہاں تعدد شوہری قطعاً ناجائز ہے بلکہ اگر کوئی عورت ایسا کرتی ہے تو وہ صریحزنا کی مرتکب سمجھی جاتی ہے۔