"نیولا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: nn:Mungofamilien
م Bot: Fixing redirects
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Mongoose.jpg|thumb|نیولا]]
[[تصویر:Mongoose.jpg|thumb|نیولا]]


ایک چھوٹا سا جانور ہے جو [[بلی|بلیوں]] سے ملتا جلتا ہے اور [[دنیا]] کے گرم علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ نیولوں کو اس بات سے عموما{{دوزبر}} یاد کیا جاتا ہے کہ اس کی سانپ کی دشمنی بہت مشہور ہے اور اکثر [[سپیرے]] اس کی اور سانپ کی لڑائی کروا کر روٹی کماتے ہیں۔ یہ [[سانپ]] کو تیزی سے مار سکتا ہے اور حیرت انگیز طور پر اس پر سانپ کا زہر اثر نہیں کرتا۔
ایک چھوٹا سا جانور ہے جو [[بلی|بلیوں]] سے ملتا جلتا ہے اور [[دُنیا|دنیا]] کے گرم علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ نیولوں کو اس بات سے عموما{{دوزبر}} یاد کیا جاتا ہے کہ اس کی سانپ کی دشمنی بہت مشہور ہے اور اکثر [[سپیرا|سپیرے]] اس کی اور سانپ کی لڑائی کروا کر روٹی کماتے ہیں۔ یہ [[سانپ]] کو تیزی سے مار سکتا ہے اور حیرت انگیز طور پر اس پر سانپ کا زہر اثر نہیں کرتا۔


[[زمرہ:حیوانات]]
[[زمرہ:حیوانات]]

نسخہ بمطابق 16:52، 6 اکتوبر 2012ء

نیولا

ایک چھوٹا سا جانور ہے جو بلیوں سے ملتا جلتا ہے اور دنیا کے گرم علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ نیولوں کو اس بات سے عموماً یاد کیا جاتا ہے کہ اس کی سانپ کی دشمنی بہت مشہور ہے اور اکثر سپیرے اس کی اور سانپ کی لڑائی کروا کر روٹی کماتے ہیں۔ یہ سانپ کو تیزی سے مار سکتا ہے اور حیرت انگیز طور پر اس پر سانپ کا زہر اثر نہیں کرتا۔