"پانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: pfl:Wassa
م Bot: Fixing redirects
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Watermolecule.jpg|thumb|150px|ایک آبی [[سالمہ]]]]
[[تصویر:Watermolecule.jpg|thumb|150px|ایک آبی [[سالمہ]]]]
'''پانی''' (<small>[[سنسکرت]] سے ماخوذ. [[انگریزی]]: Water)</small>، '''آب''' <small>([[فارسی]])</small> یا '''ماء''' <small>([[عربی]])</small> ایک بے [[رنگ]]، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام [[حیات]] کے لیۓ نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے ٪70.9 حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔
'''پانی''' (<small>[[سنسکرت]] سے ماخوذ. [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Water)</small>، '''آب''' <small>([[فارسی]])</small> یا '''ماء''' <small>([[عربی زبان|عربی]])</small> ایک بے [[رنگ]]، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام [[حیات]] کے لیۓ نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے ٪70.9 حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔


کیمیائی طور پر یہ دو عناصر [[آکسیجن]] اور [[آبساز]] سے مل کر بنا ہے.
کیمیائی طور پر یہ دو عناصر [[آکسیجن]] اور [[آبساز]] سے مل کر بنا ہے.

نسخہ بمطابق 18:28، 6 اکتوبر 2012ء

ایک آبی سالمہ

پانی (سنسکرت سے ماخوذ. انگریزی: Water)، آب (فارسی) یا ماء (عربی) ایک بے رنگ، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام حیات کے لیۓ نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے ٪70.9 حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔

کیمیائی طور پر یہ دو عناصر آکسیجن اور آبساز سے مل کر بنا ہے.

پانی کے اشکال

چترال میں چشمے کے پانی کا ایک آبشار
  • ٹھوس شکل - برف
  • مائع شکل - سادہ پانی
  • گیس کی شکل - بخارات

بخارات کی اشکال


پانی کے دیگر اشکال

مزید دیکھئے:

سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA