"حلقۂ آتش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: oc:Cencha de fuòc del Pacific
م r2.7.3) (روبالہ: تبدیل en:Pacific Ring of Fire بجانب en:Ring of Fire
سطر 14: سطر 14:


[[ar:منطقة الحزام الناري]]
[[ar:منطقة الحزام الناري]]
[[en:Pacific Ring of Fire]]
[[en:Ring of Fire]]
[[af:Ring van Vuur]]
[[af:Ring van Vuur]]
[[map-bms:Lingkar gunung api pasifik]]
[[map-bms:Lingkar gunung api pasifik]]

نسخہ بمطابق 09:40، 5 مارچ 2013ء

بحر الکاہل کا حلقۂ آتش

حلقۂ آتش (انگریزی:Pacific Ring of Fire) ایک اصطلاح ہے جو بحر الکاہل کے گرد پھیلے آتش فشانوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ آتش فشاں زمین کی پرتوں میں حرکت اور دباؤ کے باعث اکثر پھٹتے رہتے ہیں اس لیے اس حلقے کو حلقۂ آتش کہا جاتا ہے۔ یہ تقریباً 40 ہزار مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ دنیا کے کل 90 فیصد زلزلے اور بڑے زلزلوں میں سے 80 فیصد اس خطے میں آتے ہیں۔ یہ حلقہ جنوبی بحر الکاہل میں وانواٹو اور نیو کیلیڈونیا کے درمیان اور جزائر سولومن کے کناروں کے ساتھ اور نیو برٹن اور نیو گنی کے درمیان سے گذرتا ہے۔