"نماز تحیۃ المسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م روبالہ: منتقلی 3 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q4115854 پر موجود ہیں
سطر 4: سطر 4:
[[زمرہ:نماز]]
[[زمرہ:نماز]]
[[زمرہ:ارکان اسلام]]
[[زمرہ:ارکان اسلام]]

[[ar:تحية المسجد]]
[[id:Salat Tahiyat Masjid]]
[[jv:Shalat Tahiyatul Masjid]]

نسخہ بمطابق 17:26، 12 مارچ 2013ء

نماز تحیة المسجد ایک نفلی نماز ہے۔ جو شخص مسجد میں درس و ذکر وغیرہ کے لیے آئے اور وقت مکروہ نہ ہو اسے دو رکعت پڑھنا سنت ہے اور فرض یا سنت یا کوئی نماز مسجد میں پڑھ لی یا فرض یا اقتداء کی نیت سے مسجد میں گیا تو تحیۃ المسجد ادا ہو گئی۔ اگر چہ تحیۃ المسجد کی نیت نہ کی ہو بشرطیکہ داخل ہونے کے بعد ہی پڑھے اور اگر کچھ عرصہ کے بعد فرض وغیرہ پڑھے گا تو تحیۃ المسجد پڑھے ۔۔ بحوالہ صحیح ترمذی