"پلازما (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
سطر 1: سطر 1:
[[طبیعیات]] اور [[کیمیاء]] میں '''شاکلہ''' <small>(plasma)</small> ایک باردار ہوا (ionized gas) کو کہتے ہیں اور اسکو ٹھوس ، مایع اور گیس سے الگ، مادے کی ایک مخصوص قسم تسلیم کیا جاتا ہے۔ {{ٹ}} [[باردار ذرہ|باردار]] {{ن}} ہونے کی بات کی جاۓ تو اسکا مفہوم بنیادی کیمیاء کے مطابق یہی ہے کہ کسی [[جوہر]] یا [[سالمہ|سالمے]] سے کوئی [[برقیہ]] (الیکٹران) الگ ہو گیا ہو یا مزید سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ اس نے اپنا مقام چھوڑ دیا ہو۔ اسطرح یہ آزاد بار (charge) پلازما کو برقی موصل (electrically conductive) بنادیتے ہیں اور اسی وجہ سے پلازما، برقناطیسی (electromagnetic fields) میدانوں میں سرعی ردعمل ظاہر کرتا ہے۔

{{Commonscat|Plasma physics}}
{{Commonscat|Plasma physics}}

== نگار خانہ ==
<gallery>
File:Plasma Spraying Process.jpg|<!--Plasma spraying-->
</gallery>

[[زمرہ:شاکلہ طبیعیات]]
[[زمرہ:شاکلہ طبیعیات]]

نسخہ بمطابق 09:04، 10 مارچ 2014ء

طبیعیات اور کیمیاء میں شاکلہ (plasma) ایک باردار ہوا (ionized gas) کو کہتے ہیں اور اسکو ٹھوس ، مایع اور گیس سے الگ، مادے کی ایک مخصوص قسم تسلیم کیا جاتا ہے۔ باردار ہونے کی بات کی جاۓ تو اسکا مفہوم بنیادی کیمیاء کے مطابق یہی ہے کہ کسی جوہر یا سالمے سے کوئی برقیہ (الیکٹران) الگ ہو گیا ہو یا مزید سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ اس نے اپنا مقام چھوڑ دیا ہو۔ اسطرح یہ آزاد بار (charge) پلازما کو برقی موصل (electrically conductive) بنادیتے ہیں اور اسی وجہ سے پلازما، برقناطیسی (electromagnetic fields) میدانوں میں سرعی ردعمل ظاہر کرتا ہے۔

نگار خانہ