آل نیپون ائیر ویز
آل نیپون ائیر ویز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 27 دسمبر 1952 | |||
اسٹاک ایسکچینج | لندن اسٹاک ایکسچینج ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج (9202) |
|||
ملک | جاپان | |||
صنعت | طیران | |||
ہب | ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈا ، ہانیدا ہوائی اڈا ، کانسائی بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے320 ، بوئنگ 737 این جی ، بوئنگ 767 ، بوئنگ 777 ، 787 ڈریم لائنر ، ایئربس اے380 ، ڈگلس ڈی سی-3 | |||
قانونی حیثیت | کابشکئی گایشا | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
آل نیپون ائیر ویز (انگریزی:All Nippon Airways ) جاپان کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] آل نیپون ائیر ویز کا مرکزی دفتر جاپان کے ائیر پورٹ ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |