شراب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیو اورلینز میں 2015ء کا باکس آف وائن پریڈ، جو ایک شراب خوری کا جشن ہے۔

وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان سرور اور نشے کی حالت میں چلا جاتا ہے یہ مشروب عام طور پر انگور کے عرق سے تیار کیا جاتاہے۔[1] دنیا کے بہت سے مذاہب میں شراب پینا منع ہے، اسلامی شریعت میں بھی شراب پینا حرام ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]