مراکش کی انتظامی تقسیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مراکش

مراکش کی 75 درجہ دوم انتظامی تقسیمات میں 13 پریفیکچر اور 62 صوبے شامل ہیں۔ یہ مراکش کے 12 علاقہ جات کی ذیلی تقسیم ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Population légale d'après les résultats du RGPH 2014 sur le Bulletin officiel N° 6354"۔ Haut-Commissariat au Plan (بزبان عربی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]