وائجر 2

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وائجر 2

وائجر 2 (Voyager 2) ایک خلائی جہاز ہے جو وائجر 1، پائنیر 10، پائنیر 11 اور نیو ہورائزنز کیساتھ نظام شمسی سے باہر ہے۔

  • لانچ - 20 اگست 1977
  • مشتری - 9 جولائی 1979
  • زحل - 26 اگست 1981
  • یورینس - 24 جنوری 1986
  • نیپچون - 25 اگست 1989
  • بین الستاروی خلا پہنچ گیا - 5 نومبر 2018