مندرجات کا رخ کریں

خالدہ حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خالدہ حسین
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اردو میں: خالدہ اصغر ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 18 جولا‎ئی 1937ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 جنوری 2019ء (82 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب
اورینٹل کالج لاہور
لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ناول نگار ،  افسانہ نگار ،  نقاد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

خالدہ حسین (18 جولائی 1937ء – 11 جنوری 2019ء) ایک پاکستانی افسانہ نگار، ناول نگار اور نقاد تھیں۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

ان کی پیدائش 18 جولائی 1937 کو لاہور میں ہوئی۔ ان کا پیدائشی نام خالدہ اصغر تھا۔ خالدہ نے لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی سے بی اے کیا، اس کے بعد اورینٹل کالج لاہور سے ایم اے کی سند لی۔[1] انھوں نے جامعہ پنجاب سے اردو ادب میں ایم اے کیا تھا۔[2] ان کی کتابوں میں مصروف عورت، پہچان، دروازہ، میں یہاں ہوں اور کاغذی گھاٹ شامل ہیں۔ ان کی وفات 11 جنوری 2019 کو اسلام آباد میں ہوئی، وفات کے وقت ان کی عمر 81 سال تھی۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Farewell Khalida Hussain, A Master of the Abstract Urdu Short Story"۔ The Wire۔ 18 Jan 2019 
  2. "IN MEMORIAM: MYSTERIOUS AND MYSTICAL KHALIDA HUSAIN"۔ Dawn۔ January 20, 2019 
  3. "Renowned fictional writer Khalida Hussain passes away"۔ Tribune۔ 11 January 2019