دیمہ بشار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیمہ بشار
Dima Bashar
(ديمة بشار)
مقامی نامديمة بشار
پیدائشی نامدیمہ بشار قدری عرفات
پیدائش (2000-10-10) 10 اکتوبر 2000 (عمر 23 برس)فلسطین کا پرچم نابلس، فلسطین
تعلقاردن کا پرچمعمان (شہر),اردن
اصنافاسلام
پیشےگلوکارہ
سالہائے فعالیت2008-تاحال
ویب سائٹNoonkids TV channel's official site

دیمہ بشار قدری عرفات (10 اکتوبر 2000ء) جو دیمہ بشار نام سے مشہور ہے ایک عربی گلوکارہ ہے۔ دیمہ 10 اکتوبر 2000 کو نابلس،فلسطین میں پیدا ہوئی۔ وہ اب اردن میں ایک مشہور گلوکارہ ہے۔ اس کی نشید عربی میں اسلامیات اور اخلاقیات پر مبنی ہوتی ہیں۔ دیمہ اردن کی شہر عمان میں رہتی ہے۔ 2013ء تک دیمہ چینل طیور الجنہ الفضائیہ میں منشدہ تھی۔ اب وہ چینل نون الفضائیة ميں کام کرتی ہے۔[1]

1) نظمیں[ترمیم]

1.1) نظميں چینل(طيور الجنة الفضائية) میں[ترمیم]

١)اکیلے:

  • كنت قاعدة.
  • تعي نحسب۔
  • ديمة الاولى.
  • سنة ورا سنة.
  • رمضاني غير۔
  • غير باقي الايام۔
  • نادى المؤدن۔
  • فتحي يا وردة.
  • حلوة البسمة.
  • بين المزح و بين الجد۔
  • يما مويل الهوى.
  • وين منلاقی۔
  • سعودية حيها۔
  • مين أدك.
  • نجاح فادية.
  • يا مبروك.
  • دفتر الذكریات۔
  • كيف الحال۔
  • ديمة احنا بنحبك.
  • احلى سهرة.
  • البنت و إمها۔
  • مين ادك.
  • رمضان الحبيب۔
  • للعشرة.
  • مش مسموح الزعل اليوم۔
  • الصدقة.
  • تسحرني.
  • لبيك رسول الله.

2) محمد بشار کے ساتھ:

  • وردتنا۔
  • لما نستشھد۔
  • عالشط يلا۔
  • يسلمو يا دكتور۔
  • يا ريت كل السنة رمضان۔
  • فكر يا محمد۔
  • الجنة.
  • شاغل بالك.
  • عالمايا۔
  • العافية.
  • على عيني.

٣) رغد الوزان کے ساتھ:

  • رغودہ و دیمة.

٤) المعتصم بالله مقداد اور الوليد مقداد کے ساتھ:

  • يا بلادي يا عيني.
  • طلو الحبايب۔

٥) طيور الجنة کے افراد کے ساتھ:

  • طيور الجنة يا عالمنا
  • كويت الكل۔
  • غزة هينا جينا۔
  • وانتصرت غزة.
  • كويتنا حلوة.

1.2) نظمیں چینل(نون الفضائية)میں[ترمیم]

١) اکیلے:

  • حلوين۔
  • مكارم الاخلاق۔
  • أين المفر۔
  • في ليلة الاسراء۔
  • طاقة حياتي.
  • الله على الصحبة.
  • کن بسمة.

2) محمد بشار کے ساتھ:

  • رمضان يوحدنا۔

٣)نون الفضائيةکے افراد کے ساتھ:

  • إحنا جينا۔
  • تونس يا بلدي الابية.
  • العيد۔

٤)لين الصعيدي کے ساتھ:

  • السعودية.

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]