مندرجات کا رخ کریں

رحمت اللہ میر قاسمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مولانا

رحمت اللہ میر قاسمی
ذاتی
مذہباسلام
بانئدار العلوم رحیمیہ
مرتبہ
استاذمفتی محمودالحسن گنگوہی

مولانا رحمت اللہ میر قاسمی بھارتی عالم دین ہیں۔ وہ کشمیر کی سب سے بڑی اسلامی درسگاہ دار العلوم رحیمیہ کے بانی اور مہتمم ہیں۔[1][2][3] وہ دار العلوم دیوبند کی شوریٰ کے رکن،[4] آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے تاسیسی رکن[5] اور جمعیت علمائے ہند کی مجلس انتظامیہ کے رکن ہیں۔[6]

تعلیم

[ترمیم]

قاسمی دار العلوم دیوبند کے فاضل ہیں اور تصوف میں مفتی محمودالحسن گنگوہی کے خلیفہ ہیں۔[2] [7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Muhammad Amin Malik (22 June 2016)۔ "Remembering Kausar Sahib (RA)"۔ Rising Kashmir۔ 10 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2020 
  2. ^ ا ب شجاعت بخاری (12 May 2016)۔ "Don't Make Kashmir a Battleground for Islamic Schools of Thought"۔ The Citizen۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2020 
  3. "An Islamic University"۔ گریٹر کشمیر۔ 14 March 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2020 
  4. "ﻋﻠﻤﺎﺋﮯ ﺩﯾﻮ ﺑﻨﺪ کی ﺑﮍﮮ ﮔﻮﺷﺖ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ پر ﺗﺸﻮﯾﺶ کا اظہار (Deobandi Scholars express concerns over Beef ban)" (بزبان Urdu)۔ The Kashmir Pulse۔ 12 September 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2020 
  5. "Founding members of AIMPLB"۔ aimpbboard.in۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2020 
  6. "Working Committee of Jamiat Ulama-e-Hind"۔ jamiat.org.in۔ جمعیت علمائے ہند۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2020 
  7. Hadhrat Mufti Mahmood Hasan Gangohi: His Life and Works (PDF) (1st, February 2011 ایڈیشن)۔ Isipingo: Ta’limi Board (KZN)۔ صفحہ: 236۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2020