مندرجات کا رخ کریں

زمرد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زمرد
Emerald crystal from Muzo, Colombia
General
CategoryBeryl variety
Formula
(repeating unit)
Beryllium aluminium silicate with کرومیئم, Be3Al2(SiO3)6::Cr
Crystal systemHexagonal
Identification
ColorGreen
Crystal habitHexagonal Crystals
CleavagePoor Basal Cleavage (Seldom Visible)
FractureConchoidal
Mohs scale hardness7.5 - 8.0
LusterVitreous
StreakWhite
Specific gravity2.70 - 2.78
Refractive index1.576 - 1.582
PleochroismDistinct, Blue-Green/Yellow-Green

زمرد، ایک سبز رنگ کا چمک دار اور شفاف پتھر جو نگینے کے علاوہ ادویات میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ افغانستان، کشمیر، پاکستان، ہندوستان، کینیڈا، آسٹریلیا اور افریقا میں پایا جاتا ہے۔ دوا کے طور پر تقویتِ قلب و معدہ و دماغ کے لیے خاص طور پر مفید ہے۔ ماہرین اسے سلیکا کی بدلی ہوئی شکل بتاتے ہیں۔

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]