زمرہ:علم الاساطیر
Appearance
علم الاساطیر (Mythology) کسی معاشرے میں موجود اسطورات (واحد: اسطورہ) یا افسانوی داستانوں (Myth) کے مطالعہ کو کہا جاتا ہے ۔ اسطورہ آباو اجداد کے زمانے سے چلی آنے والی ایسی افسانوی داستان کو کہتے ہیں کہ جس کو ایک تاریخ کی حیثیت سے تسلیم کر لیا گیا ہو اور اس کے سچ ہونے کا تاثر اس معاشرے میں عموماً پایا جاتا ہو ۔ اس طرح کی داستانوں سے کسی ثقافت یا معاشرے کے دنیا کے بارے میں نظریات کا پتا چلتا ہے ۔
تفصیلی مضمون کے لیے علم الاساطیر ملاحظہ کریں۔
ویکی ذخائر پر علم الاساطیر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ذیلی زمرہ جات
اِس زمرہ میں کل 20 میں سے درج ذیل 20 ذیلی زمرہ جات موجود ہیں۔
زمرہ «علم الاساطیر» میں صفحات
اس زمرے میں شامل کل 12 صفحات میں سے یہ 12 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل)۔