مندرجات کا رخ کریں

زیر سمندر زلزلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زیر سمندر(Submarine) زلزلے یا زیر آب زلزلے پانی کی سطح کے نیچے سمندر میں رونماء ہوتے ہیں۔ یہی زلزلے سونامی کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔ سائنسی طور پر ان زلزلوں کو ریکٹر سکیل یا مرکالی سکیل پر ناپا جا تا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]