سردار اقبال علی شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سردار اقبال علی شاہ
Sirdar Ikbal Ali Shah
'افغانوں کا افغانستان' سے
پیدائش12 جولائی 1894
سردنا، بھارت
وفات4 نومبر 1969
طنجہ،مراکش
پیشہمصنف، سفارتکار، علامہ
قومیتافغان ہندوستانی
موضوعسفر، استکشاف، عرب دنیا، بین الثقافتی مطالعہ
شریک حیاتسائرہ الزبتھ شاہ
اولادامینہ شاہ، عمر علی شاہ، ادریس شاہ
رشتہ داربی بی محمودہ بیگم (بہن)

سردار اقبال علی شاہ (انگریزی: Ikbal Ali Shah) (ہندی: सरदार इक़बाल अली शाह) سردنا، ہندوستان میں 1849ء میں پیدا ہوئے۔ سردار اقبال علی شاہ ایک ہندوستانی افغان مصنف تھے۔ ابتدائی تعلیم ہندوستان میں حاصل کرنے کے بعد انگلستان چلے گئے اور اپنی تعلیم ایڈنبرا میں مکمل کی، جہاں انھوں نے ایک نوجوان سکاٹ عورت سے شادی کر لی۔

نگار خانہ[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔