مندرجات کا رخ کریں

سلسلہ کوہ راکی

متناسقات: 43°44′N 110°48′W / 43.74°N 110.8°W / 43.74; -110.8
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلسلہ کوہ راکی
the Rockies (انگریزی زبانles Rocheuses (فرانسیسی زبان
Montañas Rocosas, Rocallosas (ہسپانوی زبان)
سلسلہ کوہ راکی، البرٹا، کینیڈا
بلند ترین مقام
چوٹیماؤنٹ البرٹ (کولوراڈو, ریاستہائے متحدہ امریکا)
بلندی14,440 فٹ (4,400 میٹر)
متناسقات39°07′03.90″N 106°26′43.29″W / 39.1177500°N 106.4453583°W / 39.1177500; -106.4453583
ابعاد
لمبائی3,000 میل (4,800 کلومیٹر)
جغرافیہ
ممالککینیڈا اور ریاستہائے متحدہ امریکا
ریاستیں/صوبے
جغرافیائی متناسق نظام43°44′N 110°48′W / 43.74°N 110.8°W / 43.74; -110.8
سلسلہ کوہNorth American Cordillera
ارضیات
دورPrecambrian اور Cretaceous
قسم چٹانIgneous, Sedimentary اور Metamorphic

سلسلہ کوہ راکی (The Rocky Mountains) براعظم شمالی امریکا کا سب سے بڑا پہاڑي سلسلہ ہے۔ براعظم کے مغرب ک جانب واقع ہے۔ اس کی لمبائی 4800 کلومیٹر (3000 میل) سے زائد ہے۔ شمال میں برٹش کولمبیا کینیڈا سے شروع ہو کر جنوب میں نیو میکسیکو امریکہ تک پھیلا ہوا ہے۔ ماؤنٹ البرٹ 14440 فٹ (4401 میٹر) بلند اس سلسلہ کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔