سندھ کے کمشنروں اور گورنروں کی فہرست (برطانوی ہندوستان)
Appearance
کمشنر برائے صوبہ سندھ ، بعد میں سندھ کا گورنر، برطانوی دور حکومت میں صوبے کا سب سے اہم سرکاری اہلکار تھا۔انگریزوں کی سندھ میں 104 سال حکومت ہوئی جن میں سے 89 سال ان کے زیرِ اقتدار رہے۔ سر چارلس نیپئر کے دور میں سندھ بمبئی پریزیڈنسی کا حصہ تھا۔ تاہم 1936ء میں یہ الگ صوبہ بن گیا۔ [1]
گورنر سندھ
[ترمیم]- 1843-1847: سر چارلس نیپئر سندھ کے پہلے چیف کمشنر اور گورنر بنے۔ [2]
کمشنرز برائے سندھ
[ترمیم]کمشنر جنھوں نے برطانوی ہندوستان کی خدمت کی وہ درج ذیل ہیں:
- 1847–1850: رابرٹ کیتھ پرنگل [3]
- 1851–1859: ہنری بارٹل ایڈورڈ فریر [4]
- 1859–1862: جوناتھن ڈنکن انوراریٹی [5]
- 1862-1867: سیموئل مینسفیلڈ
- 1867-1868: ولیم ہنری ہیولاک
- 1867–1877: ولیم لاکیر میرویدر [6]
- 1877–1879: فرانسس ڈیوس میلویل
- 1879–1887: ہنری نیپیئر بروس ایرسکائن
- 1887–1889: چارلس بریڈلی پرچرڈ
- 1889–1891: آرتھر چارلس ٹریور
- 1891–1900: ہنری ایوان مرچیسن جیمز
- 1900-1902: رابرٹ جائلز
- 1902-1903: الیگزینڈر کمائن
- 1903–1904: ہوریس چارلس مولز
- 1904-1905: جان ولیم پٹ میویر میکنزی
- 1905-1912: آرتھر ڈیلاول ینگ ہزبینڈ
- 1912-1916: ولیم ہنری لوکاس
- 1916-1920: ہنری اسٹیولی لارنس
- 1920-1925: جین لوئس ریو
- 1925-1926: پیٹرک رابرٹ کیڈیل
- 1926-1929: والٹر فرینک ہڈسن
- 1929-1931: جارج آرتھر تھامس
- 1931–1935: ریمنڈ ایولین گبسن
- 1935-1936: گاڈفری فرڈیننڈو اسٹریٹ فورڈ کولنز (افسرنگ)
سندھ کے گورنر
[ترمیم]برطانوی ہندوستان کی خدمت کرنے والے گورنر درج ذیل ہیں:
- 1936–1941: سر لانسلوٹ گراہم ، 1 اپریل 1936 سے 31 مارچ 1941 [7] [8]
- 1941–1946: سر ہیو ڈاؤ [9]
- 1946-1947: سر رابرٹ فرانسس موڈی [10]
- 1953-1954: حبیب ابراہیم رحیم تولہ [11]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ General Charles Napier and the Conquest of Sind
- ↑ 'Scinde' was the official name for the province at that time.
- ↑ was appointed the first Chief Commissioner of Sind in 1847
- ↑ "Frere, Sir Henry Bartle Edward (FRR874HB)"۔ A Cambridge Alumni Database۔ University of Cambridge
- ↑ "Obituary"۔ The Times۔ London۔ 6 May 1882۔ صفحہ: 12
- ↑ Behram Sohrab H.J. Rustomji, Karachi 1839-1947 A Short History of the Foundation and Growth of Karachi, in Karachi During the British Era Two Histories of a Modern City, Oxford University Press, Karachi, 2007. Pg 104
- ↑ "Governors"۔ Sindh Governor House۔ 04 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2010
- ↑ Leonard Miall (1999-08-18)۔ "Obituary: David Graham"۔ The Independent۔ London
- ↑ The London Gazette: (Supplement) no. 38161. p. . 30 December 1947.
- ↑ "Governors"۔ Sindh Governor House۔ 04 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2010
- ↑ "Governors of Sind"۔ Sindh Governor Official site۔ 04 جولائی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2016