سونی پکچرز موشن پکچر گروپ
Appearance
ڈویژن | |
صنعت | تفریح |
قیام | 1998 ہالی وڈ، لاس اینجلس، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا | (بطور کولمبیا ٹرائی اسٹار موشن پکچر گروپ)
صدر دفتر | کولور سٹی، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ |
علاقہ خدمت | عالمی |
کلیدی افراد | Tom Rothman (چیئرمین) |
مصنوعات | فلم |
مالک کمپنی | سونی پکچرز |
ویب سائٹ | www |
سونی پکچرز موشن پکچر گروپ (انگریزی: Sony Pictures Motion Picture Group) جس کا سابقہ نام کولمبیا ٹرائی اسٹار موشن پکچر گروپ تھا سونی پکچرز انٹرٹینمنٹ انکارپوریٹڈ کی ایک ذیلی کمپنی پے۔