سی کے نندن
Appearance
ذاتی معلومات | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | چوائیڈو کملیش نندن | ||||||||||||||
پیدائش | دہلی، بھارت | 14 اکتوبر 1963||||||||||||||
حیثیت | وکٹ کیپر, امپائر | ||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||
1983–1988 | کرناٹکا | ||||||||||||||
امپائرنگ معلومات | |||||||||||||||
ایک روزہ امپائر | 7 (2016–2019) | ||||||||||||||
ٹی 20 امپائر | 18 (2015–2019) | ||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 29 اپریل 2021ء |
چوائیڈو کملیش نندن (پیدائش: 14 اکتوبر 1963ء) ایک کرکٹ امپائر اور سابق کھلاڑی ہیں۔ ان کے کھیل کے کیریئر میں کرناٹک کے لیے 1983ء سے 1988ء کے دوران 3 اول درجہ میچ شامل تھے۔ انھوں نے 1999ء میں امپائرنگ کا آغاز کیا اور اس کے بعد سے وہ رانجی ٹرافی اور انڈین پریمیئر لیگ کے میچوں سمیت مختلف بھارتی مقامی مقابلوں میں امپائرنگ کر چکے ہیں۔ جنوری 2018ء میں انھیں 2018ء کے انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے 17 آن فیلڈ امپائروں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [1] آخر کار انھیں خراب کارکردگی پر آئی سی سی انٹرنیشنل پینل سے نکال دیا گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کرکٹ
- ایک روزہ بین الاقوامی
- ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ایمپائرز کی فہرست
- ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ ایمپائرز کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Match officials appointed for U19 Cricket World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2018