سید کاظم حسین شاہ
Appearance
سید کاظم حسین شاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 2007ء |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سید کاظم شاہ ، 1987 میں نواب شاہ سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ وہ پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رکن تھے۔ انھیں 1994 میں سندھ کے وزیر اعلیٰ کا مشیر بھی مقرر کیا گیا۔ وہ اپنی جماعت اور صوبہ سندھ کی قابل ذکر شخصیت تھے۔ وہ پاکستان خدمت خلق کے سابق چیئرمین بھی تھے اور انھوں نے ایک مفت فوڈ چین چلا کر اپنے اچھے کاموں پر متعدد ایوارڈز حاصل کیے جہاں غریب لوگ مفت میں جو چاہیں کھاتے تھے۔