سیدہ (ترکیہ)
Appearance
(سیدہ (ترکی) سے رجوع مکرر)
Σίδη | |
سیدہ | |
مقام | صوبہ انطالیہ، ترکیہ |
---|---|
خطہ | پامفیلیہ |
قسم | آبادی |
تاریخ | |
قیام | ساتویں صدی قبل مسیح |
ثقافتیں | یونانی، رومی، بازنطینی |
اہم معلومات | |
حالت | کھنڈر میں |
سیدہ (Side) (یونانی: Σίδη) ترکیہ کے جنوبی بحیرہ روم کے ساحل پر ایک قدیم یونانی شہر ہے۔ یہ صوبہ انطالیہ میں انطالیہ شہر سے 78 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The Ancient Library"۔ 2007-05-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-11-19