سیرام پور
Appearance
شہر | |
سرکاری نام | |
مغربی بنگال میں مقام | |
متناسقات: 22°45′N 88°20′E / 22.75°N 88.34°E | |
ریاست | مغربی بنگال |
ضلع | ہوگلی |
حکومت | |
• مجلس | میونسپل |
• چیئرپرسن | امیا مکھرجی |
• ایم پی (سیرام پور لوک سبھا حلقہ) | کلیان بینرجی |
رقبہ | |
• کل | 11.60 کلومیٹر2 (4.48 میل مربع) |
بلندی | 17 میل (56 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 181,842[1] |
• درجہ | 254[1] |
نام آبادی | سیرام پوری/سیرام پور باسی |
زبانیں | |
• دفتری | بنگالی، انگریزی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 712201 to 7122xx [712201 to 712208, 712223 & 712249 |
رمز ٹیلی فون | 033 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | WB-15 / WB-16 |
شرح خواندگی | 88.73 فی صد |
لوک سبھاس حلقہ | سرام پور |
ویب سائٹ | www |
سیرام پور (انگریزی: Serampore، بنگالی= শ্রীরামপুর, পশ্চিমবঙ্গ) بھارت کے صوبہ مغربی بنگال کے ضلع ہوگلی میں واقع ایک شہر ہے۔ کلکتہ سے دہلی جانے والی ریلوے لائن اسی مقام سے گزرتی ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Serampore City Census 2011 data"۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2019
- ↑ جامع اردو انسائیکلوپیڈیا، جلد-4 سماجی علوم (جغرافیہ)، قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، نئی دہلی، 2003ء، ص 300