مندرجات کا رخ کریں

سیگوربے کیتھیڈرل

متناسقات: 39°51′8.2″N 0°29′17.7″W / 39.852278°N 0.488250°W / 39.852278; -0.488250
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Cathedral of the Assumption of Our Lady
Catedral de la Asunción de la Virgen
View of the façade of the Cathedral of Segorbe.
بنیادی معلومات
متناسقات39°51′8.2″N 0°29′17.7″W / 39.852278°N 0.488250°W / 39.852278; -0.488250
مذہبی انتسابرومن کیتھولک
ملکہسپانیہ
سنہ تقدیس1534
مذہبی یا تنظیمی حالتکیتھیڈرل, minor basilica
سربراہیB. Casimiro López Llorente [1]
ویب سائٹwww.catedraldesegorbe.es
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرChurch
طرز تعمیرگوتھک فن تعمیر, Neo-classic
سنگ بنیاد1246[2]
سنہ تکمیل17th century
باضابطہ نام: Santa Iglesia Catedral Basílica de Santa María de la Asunción
نامزدگی24 ستمبر 2002ء
حوالہ #.(R.I.)-51-0009270[3]

سیگوربے کا گرجاگھر (در زبان انگریزی: Cathedral of the Assumption of Our Lady of Segorbe)، (در زبان اسپینی: Catedral de la Asuncin de la Virgen)، ایک رومن کیتھلک گرجاگھر ہے۔ یہ سیگوربے، کاستیلون، اسپین میں موجود ہے۔ یہ سیگوربے کے رومن کیتھلک ڈایوسیز کا دفتر بھی ہے۔ اسے 1985 ایک چھوٹے بیسیلیکا کا درجہ دیا گیا تھا۔

عجائب گھر

[ترمیم]

اس گرجاگھر سے جڑا ایک عجائب گھر ہے جہاں کئی مقامی اور بیرونی مصوّروں کی تصاویر دکھائی دیتے ہیں۔ ان میں بین الاقوامی گوتھک فنکاری، پندرہویں صدی سے سترہویں صدی کی پینٹنگ، سولہویں صدی کے ولینشیا مکتب فکر اور اِس کے بعد کی پینٹنگ دیکھی جا سکتی ہے۔ جن کا کلاکاروں کے کام یہاں دکھائے گئے ہیں وہ اس طرح ہیں:

  1. جو مے متو (Jaume Mateu)
  2. ونسینٹ جوان مسیپ (Vicente Juan Masip) اور ان کے بیٹے جؤان (Juan)
  3. اٹلی کے مصوّر دوناتیلو (Donatello)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Catedral de la Asunción de la Virgen"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2011 
  2. Sección 1ª. Bienes de interés cultural - Generalitat Valenciana

خارجی روابط

[ترمیم]

ماخذ

[ترمیم]