مندرجات کا رخ کریں

شہر مساجد، باگیرہاٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شہر مساجد باگیرہاٹ( (بنگالی: মসজিদের শহর বাগেরহাট)‏؛؛ تاریخی طور پر خلیفہ آباد کے نام سے مشہور) بنگلہ دیش کے ضلع باگیرہاٹ میں یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ مقام ہے ۔ اس میں 360 مساجد، عوامی عمارات، مقبرے، پل، سڑکیں، پانی کے ٹینک اور پکی اینٹوں سے تعمیر کردہ دیگر عوامی عمارتیں شامل ہیں۔ [1] یہ مساجد 15ویں صدی میں بنگال سلاطین کے عہد حکومت میں تعمیر کی گئی تھیں، جن میں ساٹھ گنبد مسجد سب سے بڑی ہے۔ دیگر مساجد میں سنگار مسجد ، نو گنبد والی مسجد ، خان جہاں کا مقبرہ، بی بی بیگنی مسجد اور رونوجئے پور مسجد شامل ہیں۔ یہ مساجد الغ خان جہاں کی گورنری کے دوران تعمیر کی گئیں، جو ایک ترک فوجی افسر تھے جنہیں، بنگال کے سلطان محمود شاہ نے سندربن میں گورنر مقرر کیا تھا۔

تاریخ

[ترمیم]
Terrocotta عربی گلکاری ایک کونے دیوار، ساٹھ گنبد مسجد پر
کارنر ٹاور، نو گنبد مسجد

مساجد

[ترمیم]
ساٹھ گنبد مسجد

ساٹھ گنبد مسجد

[ترمیم]
ساٹھ گنبد والی مسجد کا مینار

نو گنبد والی مسجد

[ترمیم]
نو گنبد والی مسجد کا محراب

چونا خولہ مسجد

[ترمیم]
چونا خولہ مسجد میں محراب

میوزیم

[ترمیم]
باگرہاٹ میوزیم

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Historic Mosque City of Bagerhat"۔ UNESCO۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2011