شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم
Appearance
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | ابوظبی, متحدہ عرب امارات |
جغرافیائی متناسق نظام | 24°23′47″N 54°32′26″E / 24.39639°N 54.54056°E |
تاسیس | 2004ء |
گنجائش | 20,000 |
مشتغل | پاکستان کرکٹ بورڈ |
متصرف | پاکستان قومی کرکٹ ٹیم |
اینڈ نیم | |
نارتھ اینڈ پویلین اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 20–24 نومبر 2010: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا |
آخری ٹیسٹ | 13–17 اکتوبر 2015: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ |
پہلا ایک روزہ | 18 اپریل 2006: پاکستان بمقابلہ بھارت |
آخری ایک روزہ | 13 نومبر 2015: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ |
پہلا ٹی20 | 10 فروری 2010: افغانستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ |
آخری ٹی20 | 14 فروری 2016: متحدہ عرب امارات بمقابلہ آئرلینڈ |
بمطابق 14 فروری 2016 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/59396.html ESPNcricinfo |
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم (Sheikh Zayed Cricket Stadium) (عربی: ملعب الكريكيت الشيخ زايد) ابوظبی، متحدہ عرب امارات میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ اسٹیڈیم کی تعمیر میں 23 ملین امریکی ڈالر کی لاگت آئی اور اس کا افتتاح مئی، 2004 ء میں کیا گیا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Sheikh Zayed Cricket Stadium- Abu Dhabi Cricket Club"۔ AdCricketClub۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2015
بیرونی روابط
[ترمیم]- "World Stadiums - Sheikh Zayed Cricket Stadium in Abu Dhabi"۔ worldstadiums.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2016
- "Sheikh Zayed Stadium - United Arab Emirates - Cricket Grounds - ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2016