صارف:Mhetab Aalam Mhetab
Appearance
میرا اصل نام غلام نبی ہے. شعر و ادب کی دنیا میں لوگ مجھے مہتاب عالم مہتاب کے نام سے جانتے ہیں. میں یکم مارچ 1984 کو کراچی پاکستان میں پیدا ہوا. میں تحریک نفاذ اردو کا تاحیات رکن ہوں اور اس تحریک کے رسالے ماہنامہ نفاذ اردو سے وابستہ ہوں. میں نے 20 دسمبر 2013 کو انگریزی وکی پیڈیا میں شمولیت اختیار کی.
ميرے متعلق | ||||||||||||||||
|