مندرجات کا رخ کریں

طاہر شمسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طاہر شمسی
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 18 فروری 1962ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 دسمبر 2021ء (59 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ڈاؤ میڈیکل کالج (1 اپریل 1981–31 مارچ 1987)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم بی بی ایس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محقق ،  موجد ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

طاہر شمسی (18 فروری 1962ء - 21 دسمبر 2021ء) ایک پاکستانی معالج، محقق اور ہیماٹولوجسٹ تھے جو بون میرو ٹرانسپلانٹیشن کے لیے مشہور تھے۔ وہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار بلڈ ڈیزیز کے بانی ہیں۔ [4] [5]

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

شمسی 18 فروری 1962ء کو پیدا ہوئے۔ آٹھ سال کی عمر میں انھوں نے قرآن پاک حفظ کر لیا۔ انھوں نے 1988 ءمیں ڈاؤ میڈیکل کالج سے گریجویشن کیا اور رائل کالج آف پیتھالوجسٹ سے پوسٹ گریجویٹ ڈگری حاصل کی۔ [6]

اعزازات

[ترمیم]
  • رائل کالج آف فزیشنز کے فیلو [7]
  • دی ڈاؤ گریجویٹس ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکا کی طرف سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ (2016ء) [7]

حوالہ جات

[ترمیم]

 

  1. تاریخ اشاعت: 21 دسمبر 2021 — Celebrated haematologist Dr Tahir Shamsi passes away — اخذ شدہ بتاریخ: 27 دسمبر 2021
  2. تاریخ اشاعت: 21 دسمبر 2021 — Dr Tahir Shamsi, pioneer of bone marrow transplant in Pakistan, passes away — اخذ شدہ بتاریخ: 27 دسمبر 2021
  3. ORCID iD: https://orcid.org/0000-0001-7667-5838 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جولا‎ئی 2020
  4. "Eminent haematologist Dr Tahir Shamsi passes away in Karachi" 
  5. Imtiaz Ali | APP (December 21, 2021)۔ "Renowned haematologist Dr Tahir Shamsi passes away in Karachi"۔ DAWN.COM 
  6. "Celebrated haematologist Dr Tahir Shamsi passes away"۔ 21 December 2021 
  7. ^ ا ب "Pioneer of bone marrow transplant in Pakistan Dr Tahir Shamsi passes away"