طبی حیاتی ہندسیات
Appearance
طبی حیاتی انجینئری (biomedical engineering) اصل میں ایک ایسا شعبۂ علم ہے جس میں ہندسیاتی اصولوں اور طراز کا شعبۂ طب کے مسائل پر اطلاق کیا جاتا ہے اور اس طرح اس علم میں انجینئری کی تادیباتِ طرحبندی (designing) اور تحللِ مسائل کا طبی اور حیاتیاتی علوم سے ادغام وجود میں آتا ہے جس سے مریضوں کی علاج میں استعمال ہونے والے طبی آلات و ماحول کو بہتر کرنے میں اور مجموعی طور پر اس کا اطلاق بیماریوں سے احسن طور پر نمٹنے اور بہتر نگہداشت فراھم کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔