ظاہر پیر
Appearance
ظاہر پیر | |
---|---|
شہر | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع رحیم یار خان |
آبادی | |
• کل | 200,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ظاہر پیر (انگریزی: Zāhir Pīr) پاکستانکے صوبے پنجاب میں واقع ایک شہر ہے۔ یہ شہر ضلع رحیم یار خان کی حدود میں واقع ہے۔ کراچی پشاور پشاور لاہور (کے پی ایل) روڈ بننے سے شہر کی ترقی اور آبادی میں اضافہ ہوا ہے۔[1]
تفصیلات
[ترمیم]ظاہر پیر کی مجموعی آبادی 200,000 افراد پر مشتمل ہے۔
== مزید دیکھیے ==
حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ظاہر پیر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Zāhir Pīr"
|
|