مندرجات کا رخ کریں

عبد اللہ بن بشر خثعمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عبد اللہ بن بُشْرِ خَثْعَمی شہدائے کربلا میں سے ایک تھے۔

نسب

[ترمیم]

عبد اللہ بن بشر بن ربیعہ بن عمرو بن منارہ بن قمیر بن عامر بن رائسہ بن مالک بن واہب بن جلیجہ بن کلب بن ربیعہ بن عفرس بن اقبل بن انمار الانمارى الخثعمى[1]

والد

[ترمیم]

عبد اللہ کے والد بشر بن ربیعہ اپنے زمانے کے مشہور دلیر اور حامی حق تھے۔ کوفہ کا مشہور احاطہ جو «جبانہ بن بشر» کہلاتا تھا ان ہی کے نام سے منسوب تھا۔

شہادت

[ترمیم]

آپ ابنِ سعد کے لشکر کے ہمراہ کوفہ سے کربلا آئے تھے اور صبحِ عاشور امام حسین کی بارگاہ میں حاضر ہو کر جنگ ملغوبہ میں شہید ہو کر عظیم شہدا میں شامل ہو گئے۔[2][3][4][5][6][7][8][9][10]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ابصار العین، محمد بن طاہر سماوی، ج1، ص170
  2. تسمیة من قتل، فضیل کوفی، ج1، ص28
  3. تاریخ الکبیر، محمد بخاری، ج5، ص49
  4. تنقیح المقال، عبدالله مامقانی، ج2، ص170
  5. اعیان الشیعه، سید محسن امین، ج1، ص606
  6. ذخیرةالدارین، جمعی از نویسندگان، ج1، ص226- 227
  7. فرسان‌ الهیجاء، ذبیح الله محلاتی، ج1، ص236
  8. عنصر شجاعت، ميرزا خليل كمره‌اى، ج3، ص7
  9. عاشورا چه روزى است، حسین عمادزاده، ج1، ص254
  10. آرامگاه‌هاى خاندان پاک پیامبر، ترجمه عبد العلی صاحبی، ج1، ص236