مندرجات کا رخ کریں

عثمان خان (کرکٹ کھلاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عثمان خان
شخصی معلومات
پیدائش 10 مئی 1995ء (29 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عثمان خان (پیدائش 10 مئی 1995ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

پاکستان میں کچھ عرصے سے کرکٹ کے مواقع نہ ہونے کی وجہ سے انھیں نوکری کے لیے ملک سے باہر جانا پڑا، بالآخر وہ متحدہ عرب امارات کے عجمان چلے گئے جہاں انھوں نے گیس کی تقسیم کار کمپنی کے خریداری شعبہ میں کام کیا۔ [2]

گھریلو اور فرنچائز کرکٹ

[ترمیم]

انھوں نے 9 اکتوبر 2017ء کو 2017-18ء قائد اعظم ٹرافی میں کراچی وائٹس کے لیے اپنا فرسٹ کلاس کا آغاز کیا۔ [3] انھوں نے اپنا ٹوئنٹی 20 کا آغاز 3 مارچ 2021ء کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے پاکستان سپر لیگ 2021ء میں کیا۔ [4]

نومبر 2022ء میں، عثمان کو چٹوگرام چیلنجرز نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2022-23ء میں کھیلنے کے لیے سائن کیا تھا۔ [5] 9 جنوری 2023ء کو، انھوں نے ٹی/20 کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری بنائی، کھلنا ٹائیگرز کے خلاف صرف 58 گیندوں پر 103 رنز بنا کر، اپنی ٹیم کو 9 وکٹوں سے ٹورنامنٹ کی پہلی جیت دلائی۔ [6] 11 مارچ 2023ء کو، انھوں نے پاکستان سپر لیگ میں صرف 36 بالوں پر سنچری بنائی جو لیگ میں کسی بلے باز کی تیز ترین سنچری ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Usman Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-11
  2. Paul Radley (27 مارچ 2021)۔ "Usman Khan proves his mettle in PSL after making waves in UAE"۔ The National
  3. "Pool B, Quaid-e-Azam Trophy at Karachi, Oct 9-11 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-10
  4. "14th Match (N), Karachi, Mar 3 2021, Pakistan Super League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  5. "BPL 2023: Chattogram Challengers sign Pakistan cricketer Usman Khan". BDCricTime (انگریزی میں). Retrieved 2023-01-10.
  6. "Usman Khan's valiant century helps Chattogram earn stunning nine-wicket win". The Business Standard (انگریزی میں). 9 جنوری 2023. Retrieved 2023-01-10.

بیرونی روابط

[ترمیم]