علی اصغر خدا دوست
Appearance
علی اصغر خدا دوست | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 اکتوبر 1935ء شیراز |
وفات | 10 مارچ 2018ء (83 سال) نیویارک شہر |
رہائش | شیراز، ایران گیلفورڈ، کنیکٹیکٹ |
شہریت | ایران |
نسل | Persian |
اولاد | Marjan ۔ Mehran ۔ Maryam ۔ Pooyan ۔ Mojgan |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ شیراز شیراز یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز |
پیشہ | طبیب |
شعبۂ عمل | طب العین |
درستی - ترمیم |
علی اصغر خدا دوست (فارسی: علیاصغر خدادوست) (27 اکتوبر 1935[1] – 10 مارچ 2018) ایک ایرانی آنکھوں کی جراحی کے ماہر تھے ان کو قرنیۂ چشم کی پیوند کاری میں خاص مہارت حاصل تھی، ان کے اعزاز میں خدا دوست ریجیکشن لائن کا نام رکھا گیا ہے۔[2] ان کی پیشہ وارنہ ساکھ، قرینۂ چشم پر وسیع تحقیقی کام اور حیاتیاتی پیوند کاری کی وجہ سے تھی۔[3]
اعزازات
[ترمیم]خدا دوست امریکی جامعہ جونز ہوپکن میں پہلے اور واحد غیر ملکی نائب (اسسٹنٹ) بنائے گئے۔ ولمرز مرکز برائے عینیات (علمِ امراضِ چشم) کے سب سے بہترین اسسٹنٹ تھے۔ خدا دوست نے ایرانی تاریخ میں پہلا قورنیہ کی منتقلی کا کامیاب آپریشن کیا۔ امام رضا کے مزار قدس رضوی کے محکمہ صحت کے اعلیٰ ترین نشان؛ خادمیار سلامت رضوی دیا گیا۔[4]
وفات
[ترمیم]خدا دوست نے نیو یارک بریسبٹیرین ہسپتال، نیو یارک شہر میں 10 2018ء کو 82 سال کی عمر میں وفات پائی۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ به مناسبت هشتادمین زادروز دکتر خدادوست:بهترين جراح پيوند قرنيه در دنيا[مردہ ربط]
- ↑ S Sajjadi؛ H Fesharaki؛ ZA Abtahi؛ RT Murray؛ M Fereidan-Esfahani؛ M Mazloumi؛ SH Abtahi (2013)۔ "The Persian legend of ophthalmology: Ali Asghar Khodadoust and his everlasting lines"۔ Arch Iran Med۔ ج 16: 373–6۔ PMID:23725074
- ↑ "Ali Asghar Khodadoust"
- ↑ "پروفیسر علی اصغر خدا دوست آستانہ قدس رضوی کے اہم ترین نشان سے سرفراز"۔ 2017-08-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-29
- ↑ "Father of Iran's ophthalmology dies at 82"۔ theiranproject.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-20
بیرونی روابط
[ترمیم]- http://www.atlasophthalmology.com/atlas/photo.jsf;?node=6888&locale=enآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ atlasophthalmology.com (Error: unknown archive URL)
- http://www.nature.com/eye/journal/v4/n5/abs/eye199097a.html
- http://health.usnews.com/doctors/ali-khodadoust-218909
- http://www.aimjournal.ir/pdffiles/38_jun2013_0014.pdfآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aimjournal.ir (Error: unknown archive URL)